تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجْرا" کے متعقلہ نتائج

بِجْرا

بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے

بَجْرا

ایک قسم کی آتشبازی جس کی شکل چھوٹے جہاز سے مشابہ ہوتی ہے

بَجْرا کَنارے پَر لَگْنا

کامیاب و بامراد ہونا، مقصد حاصل ہونا

بَجْراگ

ہجر، جدائی

بَجْراگی

بجلی

اَگَن بَجْرا

آتش بازی کی ناؤ، جسے پانی میں تیرا کر بحری جنگ کا نظارہ پیش کرتے ہیں

مَچھْلی کا بَجرا

دوبجرا جو مچھلی کی صورت کابناتے ہیں

بِجْری

بجلی کا ایک قدیم تلفظ

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بِجْھرا

(لفظاً) ملا ہوا

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

بَجْری

باجرے کے برابر سنْگریزے جو عموماً راستے پر بچھائے جاتے ہیں پتھر یا اینْٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تعمیری مسالے میں ڈالے جاتے ہیں

بِیجرا

چند روز کا پھوٹا ہوا بیج جس کی دالیں نہ گری ہوں ، دال دار بھٹاو

باجْرہ

بُجَہْرا

گرم پانی کا گگرا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجْرا کے معانیدیکھیے

بِجْرا

bijraa•बिजरा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بِجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے

Urdu meaning of bijraa

  • Roman
  • Urdu

  • biij baune ko taiyyaar kii hu.ii kyaarii jis me.n in paudo.n ka biij bikher kar boyaa jaaye jin kii pod paravrish hone par khet ya chaman me.n tartiib se lagaa.ii jaatii hai

English meaning of bijraa

Noun, Masculine

  • bed of a garden, plot of garden under cultivation having a raised border or hedge around it

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone