تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھج" کے متعقلہ نتائج

کِھج

چڑ، ناراضگی کا سبب، کسی کو چرانے شرمانے کی بات، چھیڑ، خفگی کی بات، ایسی بات جس کا سننا یا دیکھنا بے حد ناگوار ہو ایسی بات جس کا بار بار ذکر کرکے کسی کو غصّہ دلانے کو کوشش کی جائے

کَھج

(قصّاب) سُرین سے مِلی ہوئی ران کا گوشت.

کِھجْنا

رک: کِھجانا ، چڑنا، غصّہ ہونا ، ناراض ہونا.

کِھجالی

غصّہ والی ، ناراضگی کی.

کِھجانا

چھیڑنا، چڑانا، ناراضی کرنا

کِھج نِکالنا

call by a nickname

کِھجاوَٹ

رک: کِھج.

کھجراہا

بخیل، کنجوس

کُھجْلی ہونا

itch, feel itchy, to have the itch

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

کھجْلا

کھاجا، گھیور، میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی پرت دار خستہ اسفنجی مٹھائی

کُھجْلاہَٹ

خارش، کھجلی

کھجور چھَڑی

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس پر کھجور کی ٹہنیوں سے مشابہ چھڑیاں بنی ہوتی ہیں.

کَھجَن

ایک سُست رفتار پرند جو پانی میں رہتا ہے.

کھجور رس

تاڑی، جنگلی کھجور یا تاڑ کا رس

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

کھجلنا

کُھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، چُل اُٹھنا، چُلچُلانا

کَھجْری

دانہ نکالی ہوئی باجرے کی بالی یا گُلّی جو چارے کے طور پر مویشیوں کو دی جاتی ہے.

کَھجْرا

رک: کھجورا.

کُھجْلی

جسم یا کسی عضو میں کسی وجہ سے پیدا ہونے والی سوزش جس میں کھجانے کی خواہش زور کرتی ہے، خارش ، چُل.

کَھجانا

किसी व्यक्ति, संस्था आदि की संचित धनराशि। (ट्रेजर)

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُورا

ایک مرتبہ کا برسایا ہوا اناج جسمیں بھوسا باقی ہو.

کُھجانا

کھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، کھجلانا.

کُھجالی

خارشتی، کھجلی والی

کَھجُور

کھجور کے درخت کا پھل، خرما، ثمر

کُھجِیلا

کھاج میں مبتلا ، کھجلی میں مبتلا ، کھجلی کا مریض.

کَھجْنوری

۔(ھ) ۱۔کھجور سےمنسوب۔ ۲۔مونث۔ ایک قسم کی شیرینی۔

کُھجْلانا

کُھجلی پیدا ہونا ، خارش اُٹھنا ، چُل اُٹھنا ، چُلچُلانا.

کُھجْلی ماتا

ہندوؤں کے ایک دیوی جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہےکہ کُھجلی پیدا کرنے اور اسے اچھا کرنے کا کام اس کے سپرد ہے، سیتلا کے مندر کے پاس اکثر مٹّی کے ڈھیر یا پتّھر پر کھجلی ماتا کا نشان پوجا کے واسطے بنا ہوا ہوتا ہے.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

کُھجْلی چَلْنا

have sexual desire, have desire to do something naughty or evil

کُھجْلی اُٹْھنا

پٹنے یا مار کھانے کو جی چاہنا

کُھجْلی مَچْنا

رک: کُھجلی ہونا.

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.

کَھجُورْواں چوٹی

رک: کھجوری چوٹی.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

کُھجْرے مُجْرے توڑْنا

حوشامد یا لالچ سے کسی جگہ کےچکّر کاٹنا ، کسی طرح اپنا کام نکالنے کی کوشش میں رہنا.

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

کَھجُورْواں

کھجور کے ناہموار تنے کی مانند ، گندھا ہوا ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھج کے معانیدیکھیے

کِھج

khijखिज

وزن : 2

موضوعات: عوامی ہندو

  • Roman
  • Urdu

کِھج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چڑ، ناراضگی کا سبب، کسی کو چرانے شرمانے کی بات، چھیڑ، خفگی کی بات، ایسی بات جس کا سننا یا دیکھنا بے حد ناگوار ہو ایسی بات جس کا بار بار ذکر کرکے کسی کو غصّہ دلانے کو کوشش کی جائے

Urdu meaning of khij

  • Roman
  • Urdu

  • chi.D, naaraazgii ka sabab, kisii ko charaane sharmaane kii baat, chhe.D, Khafgii kii baat, a.isii baat jis ka sunnaa ya dekhana behad naagavaar ho a.isii baat jis ka baar baar zikr karke kisii ko gussaa dilaane ko koshish kii jaaye

English meaning of khij

Noun, Feminine

  • nickname (for teasing someone)
  • vexation, teasing, irritation fretfulness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھج

چڑ، ناراضگی کا سبب، کسی کو چرانے شرمانے کی بات، چھیڑ، خفگی کی بات، ایسی بات جس کا سننا یا دیکھنا بے حد ناگوار ہو ایسی بات جس کا بار بار ذکر کرکے کسی کو غصّہ دلانے کو کوشش کی جائے

کَھج

(قصّاب) سُرین سے مِلی ہوئی ران کا گوشت.

کِھجْنا

رک: کِھجانا ، چڑنا، غصّہ ہونا ، ناراض ہونا.

کِھجالی

غصّہ والی ، ناراضگی کی.

کِھجانا

چھیڑنا، چڑانا، ناراضی کرنا

کِھج نِکالنا

call by a nickname

کِھجاوَٹ

رک: کِھج.

کھجراہا

بخیل، کنجوس

کُھجْلی ہونا

itch, feel itchy, to have the itch

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

کھجْلا

کھاجا، گھیور، میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی پرت دار خستہ اسفنجی مٹھائی

کُھجْلاہَٹ

خارش، کھجلی

کھجور چھَڑی

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس پر کھجور کی ٹہنیوں سے مشابہ چھڑیاں بنی ہوتی ہیں.

کَھجَن

ایک سُست رفتار پرند جو پانی میں رہتا ہے.

کھجور رس

تاڑی، جنگلی کھجور یا تاڑ کا رس

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

کھجلنا

کُھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، چُل اُٹھنا، چُلچُلانا

کَھجْری

دانہ نکالی ہوئی باجرے کی بالی یا گُلّی جو چارے کے طور پر مویشیوں کو دی جاتی ہے.

کَھجْرا

رک: کھجورا.

کُھجْلی

جسم یا کسی عضو میں کسی وجہ سے پیدا ہونے والی سوزش جس میں کھجانے کی خواہش زور کرتی ہے، خارش ، چُل.

کَھجانا

किसी व्यक्ति, संस्था आदि की संचित धनराशि। (ट्रेजर)

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُورا

ایک مرتبہ کا برسایا ہوا اناج جسمیں بھوسا باقی ہو.

کُھجانا

کھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، کھجلانا.

کُھجالی

خارشتی، کھجلی والی

کَھجُور

کھجور کے درخت کا پھل، خرما، ثمر

کُھجِیلا

کھاج میں مبتلا ، کھجلی میں مبتلا ، کھجلی کا مریض.

کَھجْنوری

۔(ھ) ۱۔کھجور سےمنسوب۔ ۲۔مونث۔ ایک قسم کی شیرینی۔

کُھجْلانا

کُھجلی پیدا ہونا ، خارش اُٹھنا ، چُل اُٹھنا ، چُلچُلانا.

کُھجْلی ماتا

ہندوؤں کے ایک دیوی جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہےکہ کُھجلی پیدا کرنے اور اسے اچھا کرنے کا کام اس کے سپرد ہے، سیتلا کے مندر کے پاس اکثر مٹّی کے ڈھیر یا پتّھر پر کھجلی ماتا کا نشان پوجا کے واسطے بنا ہوا ہوتا ہے.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

کُھجْلی چَلْنا

have sexual desire, have desire to do something naughty or evil

کُھجْلی اُٹْھنا

پٹنے یا مار کھانے کو جی چاہنا

کُھجْلی مَچْنا

رک: کُھجلی ہونا.

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.

کَھجُورْواں چوٹی

رک: کھجوری چوٹی.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

کُھجْرے مُجْرے توڑْنا

حوشامد یا لالچ سے کسی جگہ کےچکّر کاٹنا ، کسی طرح اپنا کام نکالنے کی کوشش میں رہنا.

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

کَھجُورْواں

کھجور کے ناہموار تنے کی مانند ، گندھا ہوا ، تراکیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone