تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجار" کے متعقلہ نتائج

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بِجار ڈالْنا

سانْڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بِجار چھوڑْنا

سانڈ کی گائے سے جفتی کرانا

چَنْد بِجار

ریگستان یا شوریلی اراضی کے درمیان قابل کاشت قطعۂ اراضی، جس میں قدرتی چشمہ ہو، نخلستان، چور

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجار کے معانیدیکھیے

بِجار

bijaarबिजार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِجار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے
  • سانڈ کی طرح طاقتور، موٹا تازہ شہوت پرست شخص
  • وہ بیل جو ہنود کسی مردے کے نام پر داغ دیکر چھوڑ دیتے ہیں

Urdu meaning of bijaar

  • Roman
  • Urdu

  • saanD, moTaa taaza tandrust bail jo afzaa.ish-e-nasl ke li.e gale me.n aazaad chho.D diyaa jaataa hai
  • saanD kii tarah taaqatvar, moTaa taaza shahvat parast shaKhs
  • vo bail jo hanuud kisii marde ke naam par daaG dekar chho.D dete hai.n

English meaning of bijaar

Noun, Masculine

  • bull reared for breeding
  • strong, profligate, promiscuous man
  • votive bull

बिजार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटा-ताजा स्वस्थ बैल जिसे प्रजनन के लिए आज़ाद छोड़ दिया जाता है, साँड
  • वो बैल जिसे हिंदू किसी मरे हुए आदमी के नाम पर छोड़ देते हैं
  • साँड़ की तरह ताक़तवर, मोटा- ताजा और मजबूत शख़्स
  • बैल

بِجار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بِجار ڈالْنا

سانْڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بِجار چھوڑْنا

سانڈ کی گائے سے جفتی کرانا

چَنْد بِجار

ریگستان یا شوریلی اراضی کے درمیان قابل کاشت قطعۂ اراضی، جس میں قدرتی چشمہ ہو، نخلستان، چور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone