تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجْوا" کے متعقلہ نتائج

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بَجْوا

بازو، جلو، پہلو

بَجَواب

in reply to, in response to

بَجوانا

(بجنا، بجانا، بجوانا) بجانے کا متعدی المتعدی

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بِجْیا

(آبکاری) بھنْگ

بَجْیا

باجی کی تصغیر، بڑی بہن، بہن، بڑی آپا

بَجَیّا

بجانے والا ، سازندہ.

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بَجھا

وہ نم برتن جس میں گھاس اگ آتی ہو

بُوجا

کن کٹا آدمی، وہ شخص جس کے کان کا بیرونی حصہ سکڑا اور گانٹھ کی شکل کا ہو

بوجا

بوجھ ، بار ، بوجھا (رک)۔

بَجْوَیّا

بجانے والا، سازندہ، بجنتر، باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

بَجَّہ

چیرنے چاک کرنے چھیدنے بینْدھنے اور بھونْکنے کا عمل ؛ اتنی بُرخوری کہ پیٹ پھٹنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجْوا کے معانیدیکھیے

بِجْوا

bijvaa•बिज्वा

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

بِجْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

Urdu meaning of bijvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) nashav-o-numaa kii pahlii manzil me.n daaKhil hojaane vaala biich jabki vo akhve kii suurat iKhatiyaar kar letaa hai

بِجْوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone