تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِج" کے متعقلہ نتائج

نِج

تنہائی، خلوت، پردہ، پوشیدگی، آڑ

نِج کے

انفرادی، ذاتی ، خانگی، گھریلو

نِج سے

اپنی طرف سے ، اپنی جانب سے ، ذات خاص سے

نِجی

۱۔ نج کا ، اپنا ، ذاتی ، انفرادی نیز خانگی ، گھریلو ۔

نِجا

نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

نِجھا

نجھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِجَھل

شفاف ، صاف ؛ (مجازا ً) پاکیزہ نیز رواں ، سبک رفتار ۔

نِج جوت

وہ اراضی جو مالکان و زمینداران اپنے لیے جوتتے ہیں

نِجھول

جس میں کوئی جھول یا عیب نہ ہو

نِج کی

انفرادی، ذاتی، خانگی، گھریلو

نِج کا

اپنا ، خود کا ، ذاتی ، خانگی

نِجانا

غور سے دیکھنا ، دھیان دینا ، ژرف نگاہی سے کام لینا ، اہمیت دینا ، اہم سمجھنا ، خصوصیت برتنا ۔

نِجی اِدارَہ

غیر سرکاری ادارہ ، ادارہ جو کسی کی ذاتی ملکیت ہو ۔

نِجاد

تلوار کی پیٹی ، پرتلا ، بند شمشیر۔

نِجی شُعبَہ

رک : نجی سیکٹر ۔

نِجھانا

غور کرنا ، ملاحظہ کرنا

نِج تِج سے

غور و فکر کر کے ، باریک بینی سے ، دقیقہ سنجی سے ۔

نِجَسّی

برا ، خراب ؛ بدقسمت ، بدنصیب ؛ بدنام

نِجھوٹنا

جھٹکنا، کھسوٹنا، جھٹکا دینا، تھکا دینا

نِج کے لِیے

اپنے لیے ، اپنی ذات کے لیے

نِجھاونا

غور سے دیکھنا

نِج دھام

ذاتی مکان

نِج کاری

نجی ملکیت میں دینا ، نجیانا ، نجیانے کا عمل ، کسی سرکاری شعبے یا صنعت کو عام خریدار کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، پرائیویٹائزیشن ۔

نِجَّھر

آبشار ، پہاڑی نالہ ، چشمہ

نِجاسات

ناپاکیاں، گندگیاں، بہت سی نجاستیں

نِج کی نِج

ذاتی طورپر ، پوشیدہ طور پر ، اندر ہی اندر ۔

نِجی سَرمایَہ کاری

غیر سرکاری سرمایہ کاری ، کسی تجارتی یا صنعتی منصوبے میں لوگو ں کا ذاتی طور پر سرمایہ لگانے کا عمل ۔

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

نِجاسَتِ غَلِیظَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔

نِجھ تِجھ

رک : نج تج ، صحت ، درستی ، معقولیت ، معیار کے مطابق ہونا ۔

نِج کے طَور پَر

انفرادی طور پر ، غیر سرکاری طور پر ۔

نِج کا کام

۔ذاتی کام۔

نِج کا نَوکَر

۔ملازم خاص۔ گھر کا ملازم۔

نِج کا حِساب

private account

نِجھا کے

غور سے ، غور کر کے (دیکھنا کے ساتھ مستعمل) نیز دیکھ کر ۔

نِجھا کَر

غور سے ، غور کر کے (دیکھنا کے ساتھ مستعمل) نیز دیکھ کر ۔

نِجی وَقف

جائیداد وغیرہ کو کسی ذاتی اور محدود استعمال کے لیے دینا ۔

نِجی سَیکٹَر

غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ ، پرائیوٹ سیکٹر ۔

نِجی طَور پَر

ذاتی طور پر ۔

نِجی مِلکِیَّت

ذاتی ملکیت ، غیر سرکاری ملکیت ، پرائیویٹ ملکیت

رَبِیع نِج

(کاشتکاری) ربیع کی فصل کی خاص پیداوار جو قریب دس قسم کی ہوتی ہے جس میں گیہوں، جو، چنا، سرسوں اور بعض دالیں خاص ہیں

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِج کے معانیدیکھیے

نِج

nijनिज

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نِج کے اردو معانی

اسم

  • تنہائی، خلوت، پردہ، پوشیدگی، آڑ
  • مکان، گھر، جائے سکونت

صفت

  • اپنا، خاص، ذاتی، خود سے متعلق، اپنی ذات سے منسوب
  • گھر کا، خانگی، وہ چیز، جو کسی کی ذات سے تعلق رکھے، ذاتی دفتر یا مکان کے لئے بھی مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of nij

  • Roman
  • Urdu

  • tanhaa.ii, Khalvat, parda, poshiidagii, aa.D
  • makaan, ghar, jaaye sukuunat
  • apnaa, Khaas, zaatii, Khud se mutaalliq, apnii zaat se mansuub
  • ghar ka, Khaangii, vo chiiz, jo kisii kii zaat se taalluq rakhe, zaatii daftar ya makaan ke li.e bhii mustaamal hai

English meaning of nij

Noun

  • privacy, solitude, seclusion
  • home, house, residence

Adjective

  • personal, private, own, individual
  • domestic, familial, household

निज के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • तन्हाई, ख़लवत, पर्दा, पोशीदगी, आड़
  • मकान, घर, जाये सुकूनत
  • किसी की दृष्टि से स्वयं उसका; अपना
  • तन्हाई, ख़लवत, पर्दा, पोशीदगी, आड़
  • मकान, घर, जाये सुकूनत
  • प्रधान; मुख्य
  • ठीक
  • यथार्थ।

विशेषण

  • अपना, ख़ास, ज़ाती, ख़ुद से मुताल्लिक़, अपनी ज़ात से मंसूब
  • (ह) ज़ाती।ख़ास ।घर का। ख़ानगी। वो चीज़ जो किसी की ज़ात से ताल्लुक़ रखे २। ज़ाती दफ़्तर या मकान के लिए भी मुस्तामल है जैसे कचहरी में। फ़ुर्सत नहीं है निज पुराना

نِج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِج

تنہائی، خلوت، پردہ، پوشیدگی، آڑ

نِج کے

انفرادی، ذاتی ، خانگی، گھریلو

نِج سے

اپنی طرف سے ، اپنی جانب سے ، ذات خاص سے

نِجی

۱۔ نج کا ، اپنا ، ذاتی ، انفرادی نیز خانگی ، گھریلو ۔

نِجا

نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

نِجھا

نجھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِجَھل

شفاف ، صاف ؛ (مجازا ً) پاکیزہ نیز رواں ، سبک رفتار ۔

نِج جوت

وہ اراضی جو مالکان و زمینداران اپنے لیے جوتتے ہیں

نِجھول

جس میں کوئی جھول یا عیب نہ ہو

نِج کی

انفرادی، ذاتی، خانگی، گھریلو

نِج کا

اپنا ، خود کا ، ذاتی ، خانگی

نِجانا

غور سے دیکھنا ، دھیان دینا ، ژرف نگاہی سے کام لینا ، اہمیت دینا ، اہم سمجھنا ، خصوصیت برتنا ۔

نِجی اِدارَہ

غیر سرکاری ادارہ ، ادارہ جو کسی کی ذاتی ملکیت ہو ۔

نِجاد

تلوار کی پیٹی ، پرتلا ، بند شمشیر۔

نِجی شُعبَہ

رک : نجی سیکٹر ۔

نِجھانا

غور کرنا ، ملاحظہ کرنا

نِج تِج سے

غور و فکر کر کے ، باریک بینی سے ، دقیقہ سنجی سے ۔

نِجَسّی

برا ، خراب ؛ بدقسمت ، بدنصیب ؛ بدنام

نِجھوٹنا

جھٹکنا، کھسوٹنا، جھٹکا دینا، تھکا دینا

نِج کے لِیے

اپنے لیے ، اپنی ذات کے لیے

نِجھاونا

غور سے دیکھنا

نِج دھام

ذاتی مکان

نِج کاری

نجی ملکیت میں دینا ، نجیانا ، نجیانے کا عمل ، کسی سرکاری شعبے یا صنعت کو عام خریدار کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، پرائیویٹائزیشن ۔

نِجَّھر

آبشار ، پہاڑی نالہ ، چشمہ

نِجاسات

ناپاکیاں، گندگیاں، بہت سی نجاستیں

نِج کی نِج

ذاتی طورپر ، پوشیدہ طور پر ، اندر ہی اندر ۔

نِجی سَرمایَہ کاری

غیر سرکاری سرمایہ کاری ، کسی تجارتی یا صنعتی منصوبے میں لوگو ں کا ذاتی طور پر سرمایہ لگانے کا عمل ۔

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

نِجاسَتِ غَلِیظَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔

نِجھ تِجھ

رک : نج تج ، صحت ، درستی ، معقولیت ، معیار کے مطابق ہونا ۔

نِج کے طَور پَر

انفرادی طور پر ، غیر سرکاری طور پر ۔

نِج کا کام

۔ذاتی کام۔

نِج کا نَوکَر

۔ملازم خاص۔ گھر کا ملازم۔

نِج کا حِساب

private account

نِجھا کے

غور سے ، غور کر کے (دیکھنا کے ساتھ مستعمل) نیز دیکھ کر ۔

نِجھا کَر

غور سے ، غور کر کے (دیکھنا کے ساتھ مستعمل) نیز دیکھ کر ۔

نِجی وَقف

جائیداد وغیرہ کو کسی ذاتی اور محدود استعمال کے لیے دینا ۔

نِجی سَیکٹَر

غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ ، پرائیوٹ سیکٹر ۔

نِجی طَور پَر

ذاتی طور پر ۔

نِجی مِلکِیَّت

ذاتی ملکیت ، غیر سرکاری ملکیت ، پرائیویٹ ملکیت

رَبِیع نِج

(کاشتکاری) ربیع کی فصل کی خاص پیداوار جو قریب دس قسم کی ہوتی ہے جس میں گیہوں، جو، چنا، سرسوں اور بعض دالیں خاص ہیں

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone