تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجَوڑا" کے متعقلہ نتائج

بِجَوڑا

citron, a kind of lemon, Citrus medica

بِجْڑا

موٹا ملا جلا اناج

بَجْڑا

= बजरा

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بَوڑا

بورا (۱) (رک) ، دیوانہ ، پاگل۔

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بَڑَوڑا

باغستان میں پایا جانے والا پسو کے برابر ایک حشرہ جس کے بدن پر پھرجانے سے سرخ سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور سخت جلن پیدا ہوجاتی ہے

بَتَوڑا

ورم جو پتھر کی طرح سخت ہو ، رسولی ، پھوڑا ، پھڑیا ، بال توڑ.

بَکَوڑا

(سواری) بڑی قسم کی تھوکر یا ٹکائی جو بارکش گاڑیوں میں لگائی جاتی ہے، بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے ہر باہو کے رخ لگا ہوا بڑی قسم کا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر چڑھنے کےلئے ٹھو کر یا پائیدان کا کام بھی دیتا ہے

بَجُوکَہ

Scare Crow

بَہوڑَہ

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بھیجا جائے، بھوج

بَھوڑا

بہورا، بہوڑا

بیجْھڑا

ملا جلا اناج ، ملے ہوے چنے اور جو ، (مجازاً) ہر وہ چیز جو کھچڑی ہو

بُھوڑا

رک : بھوڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجَوڑا کے معانیدیکھیے

بِجَوڑا

bijau.Daa•बिजौड़ा

English meaning of bijau.Daa

Noun, Masculine

  • citron, a kind of lemon, Citrus medica

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجَوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجَوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone