تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجھا" کے متعقلہ نتائج

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بَجھا

وہ نم برتن جس میں گھاس اگ آتی ہو

بُجھا پانی

(آب بر آری) وہ پانی جس میں لوہے یا سونے کا ٹکڑا آگ میں سرخ کرکے ٹھنڈا کیا گیا ہو اور بطور دوا پیا جائے

بُجھا چُونا

مقرر طریقے کے مطابق پانی میں حل کی ہوئی چونے کی ڈلی قب : چونا بجھانا) .

بُجھا بُجھا ہونا

اداس، سست اور مرجھایا ہوا دکھنا

بُجھاو

بجھانے کا عمل ، بجھانے کے عمل کی تاثیر

بُجھایا

بجھانا

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

بُجھاو دینا

رک : بجھانا (۱) نمبر ہ.

بُجھایا پانی

بجھا پانی (رک) کا تعدیہ

بُجھایا چُونا

بجھا چونا (رک) کا تعدیہ

بُجھانا

کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا

بُجھالی

ایک بڑی چھری سے بڑا خںجر نما خمدار ہتھیار، فرولی

بُجھاوَنْہارا

بجھانے والا ، شعلے کو فرو کرنے والا.

بُجھاوْنا

کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجھا کے معانیدیکھیے

بُجھا

bujhaa•बुझा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بُجھا کے اردو معانی

صفت

  • افسردہ، مکدر اور بے خواہش

شعر

Urdu meaning of bujhaa

  • Roman
  • Urdu

  • afsurda, mukaddar aur be Khaahish

English meaning of bujhaa

Adjective

  • allayed, calmed, dejected, damped

बुझा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुखी, उदास, बेख़ाहिश, दिल तोड़ा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone