تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتِج" کے متعقلہ نتائج

ناتِج

پیدا کرنے والا نیز حاصل ۔ دراصل ناتج اور صارف میں عموماً کوئی حد فاصل نہیں کھینچی جا سکتی ۔

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

ناتے

ناتا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رشتے ۔

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

نَتائِج

انجام، کسی کام کا آخر، ترکیب میں مستعمل مثلاً: اساتذہ نے اپنی رائے کے نتائج پر نظر نہیں کی

ناتَہ

رشتہ ، تعلق

نتیجہ

فائدہ، غرض، مطلب

نَتِیجے

نتیجہ کی جمع، نتائج، انجام، پھل، ماحصل

نَتِیجِیَہ

فلسفہ نتیجیت کے پیرو ۔

نَِہتّے

نہتا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، بے ہتھیار، غیر مسلح، وہ شخص جس کے پاس ہتھیار نہ ہوں، خالی ہاتھ، بے اوزار، اکیلا، بے سہارا، بے یارومددگار، غریب

نِہَتّا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

ناتِن

بیٹی کی بیٹی ، نواسی ۔

ناسِج

جولاہا، پارچہ باف، مصنف نیز تقریر لکھنے والا

ناہِج

۔ راستہ چلنے والا ، رہرو ، رہگیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتِج کے معانیدیکھیے

ناتِج

naatij•नातिज

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَتَجَ

  • Roman
  • Urdu

ناتِج کے اردو معانی

صفت

  • پیدا کرنے والا نیز حاصل ۔ دراصل ناتج اور صارف میں عموماً کوئی حد فاصل نہیں کھینچی جا سکتی ۔

Urdu meaning of naatij

  • Roman
  • Urdu

  • paida karne vaala niiz haasil । daraasal naataj aur saarif me.n umuuman ko.ii hadd-e-faasil nahii.n khiinchii ja saktii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone