تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجَن" کے متعقلہ نتائج

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بَجَن

بجنے کی کیفیت ، بجائے جانے کا عمل.

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

بَجْنی

شور، غوغا، لڑائی، دنگا، فساد

بَجْنا

بجانا کا لازم

بِجْنا

پنکھا

بُجْنا

گندہ ملگجا کپڑا، حیض کا لتا، لیتھڑا

بَجَنْیا

گویا ، بنجنتری

بِجِنْس

رک : بجنسہ

بَجَنْتَری

سازندہ، ساز بجانے والا

بِجِنْسِہٖ

ہو بہو ، ٹھیک ٹھیک ، جوں کا توں ، کل کا کل.

بَجَنْتَر

سازندہ، ساز بجانے والا

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بُجَنْہار

بوجھنے والا، تخمینے اور قرینے سے حقیقت حال دریافت کر لینے والا

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجَن کے معانیدیکھیے

بِجَن

bijan•बिजन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِجَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے
  • وجن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِزَن

مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)

Urdu meaning of bijan

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ke kinaare kii daldalii zamiin, jis me.n machhliyaa.n rahtii hai.n aur anDe detii hai
  • vajan

English meaning of bijan

Noun, Feminine

  • marshy land at the edge of river

بِجَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone