تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسِج" کے متعقلہ نتائج

ناسِج

جولاہا، پارچہ باف، مصنف نیز تقریر لکھنے والا

نَسج

بافت، بناوٹ، کپڑا بننا، بنائی کا کام، بافندگی

نَسّاج

وہ شخص جو کپڑابننے کا پیشہ کرے ، کپڑا بننے والا

ناسِخ

رد کرنے والا، منسوخ کرنے والا، مٹانے والا، نیست کرنے والا

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

نَسائِج

ریشے ؛ وہ ریشے جو باہم مل کر جسم کے اعضاء بناتے ہیں ، ریشہء لحمی

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

ناتِج

پیدا کرنے والا نیز حاصل ۔ دراصل ناتج اور صارف میں عموماً کوئی حد فاصل نہیں کھینچی جا سکتی ۔

ناہِج

۔ راستہ چلنے والا ، رہرو ، رہگیر ۔

نَسْجُ الخاص

(تشریحات) غدود اور اعضاے جسم کا اصلی مادہ جو گوشت اور نسوں کے علاوہ ان کی ساخت کے لیے ضروری ہے (انگ : Parenchymy) ۔

نَسْجِ اِنتِصابی

ایستادہ ہونے والی بافت ، تن جانے والی ساخت اس قسم کی ساخت متخلخل ہوتی ہے جس میں عروق کے کشادہ ہونے سے خون زیادہ آتا ہے اور عضو تن جاتا ہے

نَسجِ عَصبی

عصبی بافت ، عصبی ساخت ، اس قسم کی بافت سے نظام عصبی یعنی دماغ و نخاع و اعصاب بنتے ہیں

نَسْجِ عَظْمی

استخوانی بافت ، استخوانی ساخت ، وہ مادّہ جس سے ہڈیاں بنتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسِج کے معانیدیکھیے

ناسِج

naasij•नासिज

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَسَجَ

  • Roman
  • Urdu

ناسِج کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جولاہا، پارچہ باف، مصنف نیز تقریر لکھنے والا

Urdu meaning of naasij

  • Roman
  • Urdu

  • jolaahaa, paarchaabaaf, musannif niiz taqriir likhne vaala

English meaning of naasij

Noun, Masculine, Singular

  • a weaver, a composer, writer, a speech writer, maker of an oration

नासिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जोलाहा, पार्चाबाफ़, बुनकर, लेखक तथा भाषण लिखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone