تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِج مَکّھو" کے متعقلہ نتائج

بِج مَکّھو

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِج مَکّھو کے معانیدیکھیے

بِج مَکّھو

bij-makkhoबिज-मक्खो

  • Roman
  • Urdu

بِج مَکّھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

Urdu meaning of bij-makkho

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ke ek khel ka naam jis kii suurat yoti hai ki do ya zyaadaa la.Dke ek jagah baiTh jaate hai.n in me.n se ek kahta hai '' chalii chalii baj makkhuu aa.ii '' paas vaala la.Dkaa puuchhtaa hai '' kahaa.n se aa.ii aur kahaa.n ga.ii '' duusraa is ka javaab detaa hai . javaab dene me.n Khyaal rakhnaa pa.Dtaa hai ki jagah me.n par ka lafz na ho dono.n jagho.n ke naam ek hii harf se shuruur huu.n, baj makkhuu kii savaarii khaanaa, kap.De, zevar, maa.n baap ke naam bhii isii harf se shuruu huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِج مَکّھو

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِج مَکّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِج مَکّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone