تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِج" کے متعقلہ نتائج

اَبِج

ناقص تخم جو نہ پھوٹے، برا بیج

اَبُجْھ

ناسمجھ، نادان، جسے شعورنہ ہو، گاؤدی

اَبْجَد

آغاز، ابتدا

اَبْجَل

(طب) بازو کے اندر کی ایک موٹی رگ کا نام

اُبَجْنا

رک : اُپَجْنا .

اَبْجَدی

ابجد سے منسوب یا متعلق، ابجد کا، آغاز کا، ابتدائی

اَبْجَد داں

رک: ابجد خواں .

اَبْجَدِ عِشْق

the ABC of love

اَبْجَدی حُرُوف

حروف جو تصویری علامت کی بجائے صوتی بنیاد پر اختیار کئے گئے ، یعنی ا ب ج د وغیرہ .

اَبْجَد کی پَٹّی

’ابجد‘ کی ترتیب کے مطابق حروف تہجی کی تقطیع .

اَبْجَد آموزی

ابجد آموز کا اسم کیفیت

اَبْجَد خواں

ا ب ت پڑھنے یا جاننے والا، حرف شناس

اَبْجَد خوانی

ابجد خواں (رک) کا اسم کیفیت .

اَبْجَد کا تالا

وہ حروف دار تالا جو کنجی کی بجائے متعینہ حروف کے ملا دینے سے کھلے، قفل ابجد

اَبْجَد شَناس

کم استعداد یا واقفیت رکھنے والا ، ابجد خواں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِج کے معانیدیکھیے

اَبِج

abij•अबिज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَبِج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناقص تخم جو نہ پھوٹے، برا بیج

Urdu meaning of abij

  • Roman
  • Urdu

  • naaqis tuKhm jo na phuuTe, buraa biij

English meaning of abij

Noun, Masculine

  • grain that does not germinate, bad grain

अबिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल से उत्पन्न वस्तु
  • कमल
  • शंख
  • कपूर
  • चंद्रमा
  • एक अरब की संख्या।

اَبِج کے مترادفات

اَبِج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone