تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَوارِج" کے متعقلہ نتائج

خَوارِج

خارجی فرقے کے لوگ، وہ لوگ جو خلفائے راشدین میں سے حضرت علی کو نہیں مانتے

خَوارِجی

فرقہ خوارج کا فرد ، خارجی

خارِج

الگ، جدا، علیحدہ

خوار

جو نگاہوں میں حقیر اور سبک ہو، جو قابل نفرت و تحقیرہو، ذلیل، رسوا، بے عزت

خواری

ذلت، رسوائی، بے عزتی

خوارَہ

مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر ، کھانے والا ، یا پینے والا ، کے معنی دیتا ہے .

خَوارِق

وہ غیرمعمولی و حیرت انگیز افعال جوعام انسانی طاقت سے بالاتر ہوں، معجزات، کرامات

خِراج

زمین کا محصول، مالگزاری، لگان

خَوالِج

وسوسے، شکوک، شبہات

خارِج قِسْمَت

وہ عدد جو مقسوم علیہ کو مقسوم پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو، حاصل قسمت، حاصل تقسیم

خارِج کَرْنا

باہر کرنا، نکال دینا، علیٰحدہ کرنا، (مجازاً) علیٰحدہ خیال کرنا، غیر قرار دینا

خَراج

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

خارْجی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَوارِج کے معانیدیکھیے

خَوارِج

KHavaarij•ख़वारिज

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: خارِجی

  • Roman
  • Urdu

خَوارِج کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خارجی فرقے کے لوگ، وہ لوگ جو خلفائے راشدین میں سے حضرت علی کو نہیں مانتے

Urdu meaning of KHavaarij

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarijii firqe ke log, vo log jo Khulfaa.e raashidiin me.n se hazrat alii ko nahii.n maante

English meaning of KHavaarij

Noun, Masculine, Plural

  • people of a sect dissenting from Hazrat Ali, the fourth Caliph, heretics, schismatics

ख़वारिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ख़ारिजी संप्रदाय के लोग जो हज़रत अली को बुरा जानते और कहते हैं

خَوارِج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَوارِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَوارِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone