تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھی" کے متعقلہ نتائج

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بَھیے

خطرہ

بَھیا

ہوا

بِھیا

رک : بیاہ .

بھیجَہ

سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

بھیں بھیں

بھیں

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیدیَہ

توڑنے یا پھوڑنے کے قابل.

بھیلْسَہ

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بھیرُن٘ڈ

بھیانک، خوفناک

بھیجے

بھیجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

بھِیگا

بھیگنا سے، بھیگا ہوا‏، تر

بِھیگی

بھیگا کی تانیث

بھیجا

دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا

بھید کَہنا

افشائے راز کرنا، حقیقت حال ظاہر کرنا

بَھیّا

برادر، اخ، بھائی، ماں جایا

بھیڈ

بھیڑ

بھیڑ کا بَچَّہ

میمنا

بھیدُو

کانوں کی لو میں پہننے کا ہلکے قسم کا زیور از قسم بندا وغیرہ .

بھیجا ہِلنا

سر میں سخت درد ہونا یا اس کی کیفیت و حالت کو ظاہر کرنا

بِھیگْنا

تر ہونا، گیلا ہونا، (پانی یا کسی اور رفیق چیز سے) نم ہونا

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیرُو

بزدل یا شرمیلا شخص ؛ گیدڑ ؛ شیر ؛ بکری ؛ کنکھجورا ، ہزارپایا ؛ ایک پودا ، لاط : Asparagus racemosus ؛ ایک قسم کی خاردار جھاڑی ، لاط : Solanum jacquini .

بھیٹُو

ڈنٹھل ، ڈنڈی .

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بَھیّا چارَہ

رک : بھائی چارا.

بھیڑْیے

بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے

بھیج

رک : بُھج

بھیجے میں خَنّاس ہونا

غلط اور برے کام کرنے کا بھوت سوار ہونا، شیطانی دماغ ہونا

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بھیسَج

جل، پانی، سکھ، بھیشج

بھیدَک

توڑنے والا، خلل ڈالنے والا، تفریق و مخالفت پیدا کرنے والا، تفرقہ باز، دھوکے باز، جاسوس

بھیجَک

بھیجنے والا

بھیٹَن

دید ، درشن ، ملاقات ، رک : بھیٹ.

بھیس

رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ

بھیڑ تَپ

بھیڑوں یا مویشیوں کا طحالی بخار

بھیلْسا

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بھیشَج

جل ، پانی ؛ سکھ .

بھیکُری

اپسراؤں کی ایک قسم .

بھیڑُو

بھیڑ کی تذکیر، مینڈھا

بھیٹ پَھل

ایک قسم کا پھل

بھیج بَنْد

رک : بُھج بند.

بھیٹ ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا، مٹ بھیڑ ہونا، ملنا، بھڑنا، چھوا جانا

بھیٹ پَتْر

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بَھیہُو

چھوٹے بھائی کی بیوی ، رک : بھوجائی .

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

بھیجا ہِلا دینا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بَھیو

ہُوا، ہونا سے ماضی

بھیکَڑ

ایک درخت جو بالعموم ریگستانی علاقوں میں پایا جاتا ہے

بھیدیسَل

رک بَھدیسل.

بھیڑْنا

کواڑ کے دونوں پٹ ملا کر بند کرنا

بھیڑْنی

بھیڑیا کی مادہ

بھیڑی کا جَنَم ہے

چھوٹے بچوں کی ناک جب ہر وقت بہا کرتی ہے یا زیادہ نزلہ رہتا ہے اور کثرت سے چھینکیں تو عورتیں کہتی ہیں

بھیں

بکری، بھینس، بھیڑا اور بچھڑے کے ممیانے کی آواز

بھید بَھرَم

رکھ رکھاؤ ، ظاہری صورت .

بھینٹ پَتْر

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بھیدْار

ولایتی بین٘گن

بھیجا کھانا سَر سَہْلانا

سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نقصان پہنچانا، دوستی کے پردے میں دشمنی کرنا

بھینٹ ہونا

ملنا، ملاقات ہونا، سامنا ہونا، مڈبھیڑ ہونا

بھیرُنْڈَک

بھیڑیا، سیار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone