تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھک" کے متعقلہ نتائج

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بُھک

hunger

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

باک

شیر، باگھ

بَہُک

ایک پودا

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

باق

باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بِھک مَنگی

بِھک من٘گا کی تانیث، بھکارن، مانگنے والی

بِھک مَنْگا

بھکاری، گدا، مانگنے میں حیا نہ کرنے والا

بِھکْھ

بھک بھیک، بھیس، پوشاک، لباس

بِھکْھیا

بھیک مانگنے کی صدا

بِھکْیا

بھکاری ، فقیر.

بِھکَّن

فقیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھک کے معانیدیکھیے

بِھک

bhik•भिक

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بِھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل
  • بھکاری

Urdu meaning of bhik

  • Roman
  • Urdu

  • bhiik ka muKhaffaf, murakkabaat me.n mustaamal
  • bhikaarii

English meaning of bhik

Noun, Feminine

  • begging

بِھک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone