تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھق" کے متعقلہ نتائج

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

بَھق ہو جانا

(طنزاً) بھٹ جانا، ختم ہوجانا

بَھق سے کَہنا

بے سوچے سمجھے کچھ کہہ دینا

بَھق بَھق

تیز بو، بدبو

بَھق سے ہو جانا

ایک دم سے کسی چیز کا جل جانا

بَھقاقا

open, wide

بَھقاما

کسی چیز میں یکبارگی بڑا سا شگاف پڑجانے کو کہتے ہیں

بَھقاما ہو جانا

(بطور گالی) پھٹ کر حوض ہوجانا

بَھقا بَھق

ریل کے انجن کی آواز، کسی چیز کے ایک دم یا تیزی سے چلنے کی آواز

بَھقَر بَھقَر

رک : بھق بھق ، تراکیب میں مستعمل.

بَھق سے نِکَلْنا

کوئی بات بے ساختہ من٘ھ سے نکل جانا

بَھقَّا سی لَو

لیمپ یا لالٹین یا کپی کی بڑی لو

بَھقّاٹا مارنا

بھڑک کر بجھ جانا، شعلے کا اچانک بلند ہو جانا

بَھقَر بَھقَر کھانا

بد احتیاطی سے کھانا، جانوروں کی طرح کھانا

بَھقَر بَھقَر بُو آنا

بدبو آنا، بری بو آنا، بسان٘دھ آنا، تیز بوآنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھق کے معانیدیکھیے

بَھق

bhaqभक़

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

Urdu meaning of bhaq

  • Roman
  • Urdu

  • bhaap nikalne aur zor se kisii chiiz ke khulne kii aavaaz

English meaning of bhaq

Noun, Feminine

  • sound of a cork ejecting from a bottle, sound of smoke or air ejected from an orifice, chimney popping sound

भक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाप निकलने और ज़ोर से किसी चीज़ के खुलने की आवाज़

بَھق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

بَھق ہو جانا

(طنزاً) بھٹ جانا، ختم ہوجانا

بَھق سے کَہنا

بے سوچے سمجھے کچھ کہہ دینا

بَھق بَھق

تیز بو، بدبو

بَھق سے ہو جانا

ایک دم سے کسی چیز کا جل جانا

بَھقاقا

open, wide

بَھقاما

کسی چیز میں یکبارگی بڑا سا شگاف پڑجانے کو کہتے ہیں

بَھقاما ہو جانا

(بطور گالی) پھٹ کر حوض ہوجانا

بَھقا بَھق

ریل کے انجن کی آواز، کسی چیز کے ایک دم یا تیزی سے چلنے کی آواز

بَھقَر بَھقَر

رک : بھق بھق ، تراکیب میں مستعمل.

بَھق سے نِکَلْنا

کوئی بات بے ساختہ من٘ھ سے نکل جانا

بَھقَّا سی لَو

لیمپ یا لالٹین یا کپی کی بڑی لو

بَھقّاٹا مارنا

بھڑک کر بجھ جانا، شعلے کا اچانک بلند ہو جانا

بَھقَر بَھقَر کھانا

بد احتیاطی سے کھانا، جانوروں کی طرح کھانا

بَھقَر بَھقَر بُو آنا

بدبو آنا، بری بو آنا، بسان٘دھ آنا، تیز بوآنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone