تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھکا" کے متعقلہ نتائج

بُھکا

رک : بھوکا.

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بُھکا بُھکا کَر

تھکا تھکا کر ، ستا ستا کر ؛ دق کر کے.

بُھکّا پَن

بھوکا ہونے کی حالت یا کیفیت ، ندیدہ پن.

بُھکّا بِیر

بہت کھانیوالا ، پیٹو ، طامع.

بَھکا بَھک

(رک) بھک بھک.

بُھکانا

بھون٘کانا، تّھکانا، پریشان کرنا

بَھقا بَھق

ریل کے انجن کی آواز، کسی چیز کے ایک دم یا تیزی سے چلنے کی آواز

بَھقَّا سی لَو

لیمپ یا لالٹین یا کپی کی بڑی لو

بَھکاؤں

ہَوّا

بَھکار

ماروا ٹھاٹھ کا راگ.

بِھکاری

گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا

بِھکارْنی

رک : بھکارن.

بِھکْہاری

رک : بھکاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھکا کے معانیدیکھیے

بُھکا

bhukaa•भुका

وزن : 12

دیکھیے: بُھوکا

  • Roman
  • Urdu

بُھکا کے اردو معانی

صفت

  • رک : بھوکا.

Urdu meaning of bhukaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhuuka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone