تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بُھکْنا

بھوکنا کا لازم

بَہَکْنا

صحیح راستے سے ہٹ جانا، گمراہ ہو جانا، بھٹکنا، سیدھے نہ چلنا

بات بَہَکْنا

من٘ہ سے اول فول نکل جانا ، ہے تکی بات زبان پر آنا (قدیم).

نَظَر بَہَکْنا

نظر ہٹنا، نظر چوکنا، جس چیز پر نظر ہو اس پر سے اِدھرادھر ہو جانا

قَدَم بَہَکْنا

قدم پھسلنا ، پان٘و ٹھیک جگہ پر نہ پڑنا ، لڑکھڑانا ۔

پاوں بَہَکْنا

پان٘و اِدھر اُدھر پڑنا.

خَنَا بَہَکْنا

دماغ چلنا، اترانا، تکبّر کرنا

نَشَہ میں بَہَکْنا

۔بدحواس ہونا۔ بدحواسی کی باتیں کرنا۔؎

نَشے سے بَہَکْنا

نشے میں بدحواس ہونا ، بدمست ہو کر بیہودہ باتیں کرنا ؛ مغرور ہونا ، گھمنڈ کرنا ۔

نَشَہ سے بَہَکْنا

۔نشہ میں بدحواس ہونا۔؎

دِماغ بَہَکْنا

باؤلا ہونا، سڑی ہو جانا، پاگل ہو جانا

طَبِیعَت بَہَکْنا

طبیعت کا بھٹک جانا ، راہِ راست سے ہٹ جانا .

ہاتھ بَہَکنا

نشانہ چوکنا، نشانہ خطا ہونا، صحیح نشانے پر نہ لگنا

پاؤں بَہَکنا

۔ ۱۔ پاؤں کا ادھر اُدھر پڑنا۔ ؎ ۲۔ لغزش ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکْنا کے معانیدیکھیے

بَھکْنا

bhaknaa•भकना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.
  • رک : بھکسنا ، بھکوسنا ، نگلنا ، بے احتیاطی سے کھانا ، اناپ شناپ کھانا.
  • سیر ہونا.

Urdu meaning of bhaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaraa phirnaa, yaad karnaa
  • ruk ha bhakasnaa, bhakosnaa, nigalnaa, be ehatiyaatii se khaanaa, anaap shanaap khaanaa
  • sair honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone