تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھکْسا" کے متعقلہ نتائج

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بَھکْسانا

کسی چیز کا دیرتک پڑے رہنا یا کسی اور سبب سے اس قدر سڑ جانا کہ بدبو نکلنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکْسا کے معانیدیکھیے

بَھکْسا

bhaksaaभकसा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھکْسا کے اردو معانی

صفت

  • گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.
  • بُسا ہوا.
  • قابض ، کسیلا.
  • بن لوچ کا ، وہ آٹا جو کھنڈا جائے.

Urdu meaning of bhaksaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghunaahvaa, sonDyaa.n ba.Daa hu.a, jo zyaadaa der pa.De rahne kii vajah se kasaila hogyaa ho aur jis me.n ek kism kii badbuu aatii ho, puraane ghun khaa.e ya gale hu.e gehuu.n ka aaTaa, khatii ke gehuu.n ka aaTaa
  • busaa hu.a
  • qaabiz, kasaila
  • bin loch ka, vo aaTaa jo khunDaa jaaye

English meaning of bhaksaa

Adjective

  • (flour) ruined by a weevil, weevily (flour)
  • astringent

भकसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुसा हुआ
  • क़ाबिज़, कसैला
  • घुनाहवा, सोंडियां बड़ा हुआ, जो ज़्यादा देर पड़े रहने की वजह से कसैला होगया हो और जिस में एक किस्म की बदबू आती हो, पुराने घुन खाए या गले हुए गेहूं का आटा, खती के गेहूं का आटा
  • बिन लोच का, वो आटा जो खुन्डा जाये

بَھکْسا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بَھکْسانا

کسی چیز کا دیرتک پڑے رہنا یا کسی اور سبب سے اس قدر سڑ جانا کہ بدبو نکلنے لگے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھکْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھکْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone