تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"di" کے متعقلہ نتائج
di کے لیے اردو الفاظ
di کے اردو معانی
اسم
- دو
- یہ لفظ انگریزی اور کیمیا کی اِصطلاحوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے
di के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो
- ये लफ़्ज़ अंग्रेज़ी और कीमिया की इस्तलाहों में इस्तामाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
دِل
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
دایَہ
دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (di)
di
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔