تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

کَر دِکْھنا

نقل کو آصل بناکر پیش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِکْھنا کے معانیدیکھیے

دِکْھنا

dikhnaaदिखना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِکْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

شعر

Urdu meaning of dikhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaa.ii denaa, nazar aanaa, saamne aanaa

English meaning of dikhnaa

Intransitive verb

दिखना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दिखाई देना, नज़र आना, सामने आना, प्रकट होना

دِکْھنا کے قافیہ الفاظ

دِکْھنا سے متعلق دلچسپ معلومات

دکھنا ’’دکھائی دینا‘‘ کے معنی میں’’دسنا‘‘ پرانی اردو میں موجود تھا، شاہ مبارک آبرو ؎ گردش انکھیاں میں وہ برچھی نگہ قاتل مجھے یوں دسے تروار کوئی جیسے دھری ہو سان کی دستی ہے نجوموں کی سفیدی میں سیاہی جاتے ہی مکاں لیوے گا یہ شیر الٰہی (نظیر اکبر آبادی، نظم ’’خیبر کی لڑائی‘‘) افسوس کہ ’’دسنا‘‘ ترک ہو گیا، لیکن اب اس کی جگہ ’’دکھنا‘‘ کو فروغ دینا عقل مندی نہیں، کہ یہ لفظ بھونڈاہے۔ علاوہ بریں اسے ہندوستانی عیسائیوں (یاBrown Sahibs) نے رائج کیا تھا۔ اردومیں اس کا کوئی مقام نہیں۔ شیکسپیئر، ’’آصفیہ‘‘ اور’’نوراللغات‘‘ میں یہ لفظ درج نہیں ہے۔ پلیٹس نے’’دکھنا‘‘ لکھا ہے، لیکن اسے’’مقامی بولی‘‘ (Dialect) بتایا ہے، کس جگہ کی مقامی بولی، یہ صراحت نہیں۔ فیلن (Fallon) نے بھی’’دکھنا‘‘ درج کیا ہے لیکن اسے’’مخصوص بہ مسلماناں‘‘ لکھا ہے، جو حیرت انگیز نہیں تودلچسپ ضرور ہے، کہ میں نے کسی مسلمان کو’’دکھنا/دکھانا‘‘ یا ان کی تصریفی شکلیں بولتے نہیں سنا۔ ممکن ہے بعض علاقوں میں یہ لفظ وسط انیسویں صدی کے بعد رائج ہوا ہو، لیکن صاحبان ’’آصفیہ‘‘ و ’’نور‘‘ اسے جدید اردو نہیں مانتے، اور نہ ہی میں مانتا ہوں۔ پروفیسر گیان چند کا خیال تھا کہ ’’دسنا‘‘ شمالی ہند کی اردو میں نہیں تھا۔ لیکن مندرجہ بالا مثالیں اس کا وجود شمالی ہندمیں ثابت کرتی ہیں۔ جناب عبد الرشید نے مثالوں سے ثابت کیا ہے کہ شمالی ہند کی پرانی اردو میں ’’دکھنا‘‘ بھی تھا۔ وہ کہتے ہیں، ’’ممکن ہے پرانے ادب میں یہ فعل رائج رہا ہو اور بعد میں اس کا استعمال کم ہوتا چلاگیا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

کَر دِکْھنا

نقل کو آصل بناکر پیش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone