تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈَرَنْہار

ڈرنے والا، خوف زدہ، ڈرپوک

سائے سے ڈَرْنا

بہت خوف کھانا، پرچھائیں سے بھاگنا، بدکنا

دِل میں ڈَرْنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا .

خُدا سے ڈَرْنا

اللہ کا خوف کرو.

مَوت سے ڈَرْنا

مرنے سے ڈرنا ، مشکلات سے گھبرانا

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دِیدے سے ڈَرْنا

(کسی کی) بیباکی یا ڈھیٹ پن سے ڈرنا

پَرْچھاوِیں سے ڈَرْنا

کسی کی صحبت سے تنفر ہونا ، نفرت کرنا یا ڈرنا

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا، قہر الہی سے ڈرنا، گناہ کی سزا سے ڈرنا

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

میں ڈَرنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا

اَپنے سائے سے ڈَرنا

بہت زیادہ چوکنا اور محتاط رہنا، بہت زیادہ خوفزدہ ہونا

آنکھوں سے ڈرنا

دوسرے کی آنکھوں کی طرف دیکھ کر خوف کھانا

آبْرُو کو ڈَرنا

عزت جانے کا خوف کرنا، حرمت و عصمت برباد ہونے کا اندیشہ کرنا.

مرنے سے کیا ڈرنا

موت سے کسی طرح چھٹکارہ نہیں ہوسکتا اس لئے اس سے ڈرنا نہیں چاہئے

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

ہر حالت میں جب مرنا ہی ہے تب مرنے کا ڈر کیا

بُھوکے شَرِیف اَور پیٹ بَھرے رَذِیل سے ڈَرنا چاہِیے

دونوں لڑ نے مر نے کو تیار رہتے ہیں

اَپْنی پَرچھائِیں سے ڈَرنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈَرْنا

Darnaaडरना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: آہنگری

  • Roman
  • Urdu

ڈَرْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

اسم، مذکر

  • (آہنگری) ٹھپے سازی کا آہنی قلم جس کا منھ گڑھے دار ہوتا ہے اور ابھرواں نشان بنانے کے کام آتا ہے

شعر

Urdu meaning of Darnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf khaanaa, Khatre ka ehsaas honaa, Khatraa mahsuus honaa
  • (aa hangrii) Thappe saazii ka aahanii qalam jis ka mu.nh ga.Dhedaar hotaa hai aur ubharvaa.n nishaan banaane ke kaam aataa hai

English meaning of Darnaa

Adverb

  • fear, be afraid of, be frightened or terrified, be scared

Noun, Masculine

  • (Blacksmith) an iron stamping pen with a pitted mouth to make embossing marks

डरना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी अनिष्ट या हानि की आशंका से आकुल होना, भयभीत होना, खौफ करना, सशंक होना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लोहारी) ठप्पेसाज़ी का लोहे का क़लम जिसका मुँह गड्ढेदार होता है और उभरवाँ निशान बनाने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈَرَنْہار

ڈرنے والا، خوف زدہ، ڈرپوک

سائے سے ڈَرْنا

بہت خوف کھانا، پرچھائیں سے بھاگنا، بدکنا

دِل میں ڈَرْنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا .

خُدا سے ڈَرْنا

اللہ کا خوف کرو.

مَوت سے ڈَرْنا

مرنے سے ڈرنا ، مشکلات سے گھبرانا

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دِیدے سے ڈَرْنا

(کسی کی) بیباکی یا ڈھیٹ پن سے ڈرنا

پَرْچھاوِیں سے ڈَرْنا

کسی کی صحبت سے تنفر ہونا ، نفرت کرنا یا ڈرنا

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا، قہر الہی سے ڈرنا، گناہ کی سزا سے ڈرنا

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

میں ڈَرنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا

اَپنے سائے سے ڈَرنا

بہت زیادہ چوکنا اور محتاط رہنا، بہت زیادہ خوفزدہ ہونا

آنکھوں سے ڈرنا

دوسرے کی آنکھوں کی طرف دیکھ کر خوف کھانا

آبْرُو کو ڈَرنا

عزت جانے کا خوف کرنا، حرمت و عصمت برباد ہونے کا اندیشہ کرنا.

مرنے سے کیا ڈرنا

موت سے کسی طرح چھٹکارہ نہیں ہوسکتا اس لئے اس سے ڈرنا نہیں چاہئے

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

ہر حالت میں جب مرنا ہی ہے تب مرنے کا ڈر کیا

بُھوکے شَرِیف اَور پیٹ بَھرے رَذِیل سے ڈَرنا چاہِیے

دونوں لڑ نے مر نے کو تیار رہتے ہیں

اَپْنی پَرچھائِیں سے ڈَرنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone