تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِہ" کے متعقلہ نتائج

دِہ

دیہات، چھوٹا گان٘و، موضع، قریہ

دا

درانتی، ہنسیا، ہنسوا، فصل یا گھاس پھوس کاٹنے کا اوزار

داء

بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

دَھ

صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے

دہ

fire

دِہ دار

زمین کے مالک ، سرکاری آدمی

دِہ بَنْدی

قریوں، موضوں یا گاؤں کی حلقہ بندی، مُفَصَلات، تفصیل بندی، نقشہ

دِہ نَشِین

دیہات کے رہنے والے ، گرامی ، گاں٘و کے

دِہ جَمْع

گاؤں کی مالگزاری

داغ دِہ

داغ دینے والا .

دِہْلَوِیَہ

دلّی کے ؛ (مجازاً) اہلِ دہلی ، دہلی والے

دِہانی

بیٹی ؛ بہن.

دِہقانی

کسان سے متعلق، کسان، دہقان

دِہاڑا

درجہ، حالت، گت

دِہرانا

دھمکانا ، ڈرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِہ کے معانیدیکھیے

دِہ

dih•दिह

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دِہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • لفظ کا دوسرا جُز لاحقۂ فاعلیت کے طور پر بمعنی 'دینے والا'
  • دیہات، چھوٹا گان٘و، موضع، قریہ

Urdu meaning of dih

  • Roman
  • Urdu

  • lafz ka duusraa juz laahqaa-e-faa.iliiyat ke taur par bamaanii 'dene vaala
  • dehaat, chhoTaa gaanv, mauzaa, qarya

English meaning of dih

Noun, Masculine, Suffix

  • denoting, providing
  • village

दिह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • प्रत्यय के तौर पर 'देने वाला' के अर्थ में प्रयुक्त
  • देहात, छोटा गांव, मौज़ा, क़स्बा

دِہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone