تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَروغی" کے متعقلہ نتائج

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

حَلفِ دَروغی

جھوٹی قسم کھانا، جھوٹی قسم کھانے کا عمل، جھوٹی قسم

دَروغِین

دروغ سے منسوب ، جھوٹا ، کاذب (صرف ترکیب میں موصوف کے ساتھ مستعمل).

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَروغَہ

تھانیدار ، پولیس افسر ، کوتوال ، مجسٹریٹ.

دَرُوغ

جھوٹ، بہتان، کذب

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

دَروغ کو فَروغ نَہِیں

جھوٹ کامیاب نہیں ہوتا، جھوٹ میں کامیابی نہیں ہوتی، جھوٹ پھلتا پھولتا نہیں

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گوئی

جھوٹ بولنا، جھوٹ

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

دَروغ حَلْفی

جھوٹی قسم، عدالت میں (حلف اٹھا کر) جھوٹ بیان دینا

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَروغی کے معانیدیکھیے

دَروغی

daroGii•दरोग़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَروغی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھوٹ ، مکّاری.
  • جھوٹا ، جھوٹ بولنے والا.

Urdu meaning of daroGii

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT, makkaarii
  • jhuuTaa, jhuuT bolne vaala

دَروغی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَروغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَروغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone