زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’کیمیا‘‘ سے متعلق الفاظ

’’کیمیا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِسْتِخْراج

نکال دینا، خارج کرنا، نکلنا یا خارج ہونا، نکالنے کی خواہش کرنا، ایک بات کا نکالنا

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

بِرَنْج

۱. چاول

بھاری پانی

چشمہ، ندی وغیرہ کا پانی جس میں معدنیات کی مقدار ضرورت سے زیادہ ہو

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرِنْدَہ

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ طائر۔ اڑنے والا (کیمیا گروں کی اصطلاح) سیماب۔ پارہ۔

پھاڑْنا

پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .

تَثبِیت

مقرر کرنا ، لگانا ، ثبت کرنا.

تَخْلِیص

(کیمیا) عمل تقطیریا اور طریقوں سے مرکب ی اکژیف اشیاکی صفائی .

تَرْکِیز

(سیاسیات) مرکزی نظام میں لانا ، مرکزیت پیدا کرنا،

تَسْقِیَہ

(طب) کسی بوٹی کا عرق ڈال کر رگڑنا اسے تسقیہ یا رس پلانا یا کھل سدہ کہتے ہیں

تَصْعِید

بلند ہونا، اونْچی جگہ چڑھنا، چڑھاؤ

تَعَامُّل

۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.

تَعَامُّل گَر

وہ ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے

تَلْچَھٹ

(مجازاَ) جذبات کا ٹھیراؤ.

تَڑْقانا

تڑقنا (رک) کا تعدیہ ، پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ (کیمیا) بھاری سالمات کو خاص تپشی عمل کے ذریعے توڑ پھوڑ کر چھوٹے سالمات میں تبدیل کرنا.

تَک٘رِیر

تکرار، مکرر کرنا، مکرر لانا

جوڑا

پوری پوشاک (اس میں دو عدد ہی کی قید نہیں بلکہ شلوار قمیض یا کرتے پاجامے کے علاوہ بعض اوقات ٹوپی پگڑی یا دوپٹہ اور جوتا تک شامل ہوتا ہے)، لباس، خلعت

خامْرہ

(سائنس) کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں ، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے

زَنْجِیر

(مجازاً) تسلسل ۔

سالِمَہ

(کیمیا) کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سَفید کرنا

شرمسار کرنا، لاجواب کر دینا

سَلم

(کیمیا) ذرّہ ، ریزہ ، سالمہ مادّہ .

سَلَمی

(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .

سَیّالی

سیّال پیما ، سیّال کی رفتار کا پیمانہ .

شَعْری نَلی

کیمیا: شیشے کی نہایت باریک نلی یا ٹیوب

شِگاف

۱. شگاف دیا ہوا ، پھٹا ہوا ، زخمی .

شَناوَر

۲. (i) کسی بات کا جاننے والا ، آگاہ

صَیدَلی

(کیمیا) دوا فروش نیز دوا سازی کے متعلق ، ادویات کا.

صَیدَلِیّات

(کیمیا) اصولِ دواسازی ، دوا سازی کا علم ، علم الادویہ.

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

طَیرانی

(کیمیا) فوراً بخار بن کر اُڑ جانے کی خاصیت .

عُطارِد

(کیمیا گری) ایک دھات، جست

عُقاب

۱. چیل سے مشابہ ایک طاقت ور بلند پرواز شکاری پرند.

عَمَلِ تَبْخِیر

(کیمیا) گرمی کی شدّت سے مائع کا بخارات میں تبدیل ہونے کا عمل ، بھاپ بننے کا عمل ۔

عَمَلِ تَعْدِیل

اعتدال پیدا کرنا، متعدل کرنے یا ہونے کی کیفیت، متوسط حد میں لانے کی کیفیت، برابر اور درست کرنے کی کیفیت، (کیمیا) بے اثر کر دینے کا عمل

عَمَلِ تَکْسِید

(طبیعیات) میل کشی، میل دُور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپاکر ان کا میل دور کرنا

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

غَوّاص

۱. غوطہ لگانے والا ، غوط خور ؛ (کنایۃً) غوطے لگا کر موتی نکالنے والا ماہر.

قَمَر

۱. چاند ، چندرما ، ماہ ( تیسری تاریخ سے مہینے کے آخر تک قمر اور اس سے پہلے ہلال کہلاتا ہے ) .

گِرَفْت

روک ٹوک ، دارو گیر ، پکڑ دھکڑ .

لَجْلاج

شطرنج کے موجد کانام، جو ایک خلیفہ بنی عباس کا ندیم بھی تھا (ادبیات میں مستعمل)

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

لِحاف

۱. اوڑھ کر سونےکی لمبی چوڑی رضائی جس میں زیادہ مقدار میں روئی بھری گئی ہو.

ماء الحَیات

۔(ع۔ماء الحیوات۔) مذکر۔۱۔آب حیات۔۲۔(کیمیا گروں کی (اصطلاح)ایک مرکب دوا جس میں شہد سہاگا گھی ہوتاہے اور اس مرکب کو دھات کے کشتہ میں ملاکر آگ پر رکھتے ہیں جس سے دھات اصلی حالت پر آجاتی ہے۔؎

مار رَکْھنا

(کیمیا گری) کُشتہ بنا لینا ، راکھ کردینا .

مُتَعامِل

کیمیا: کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادّہ، کوئی ایسی شے یا مادّہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے

مُذِیب

پگھلانے والا ، حل کرنے والا ، محلل ؛ (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے

مِرّیخ

منگل ستارہ، (قدیم ہیئت) ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، جلاد فلک، بہرام، یاقوت

مَرکَزَہ

مرکز، کسی خیال، جذبے یا مقصد وغیرہ کا مرکزی مقام

مَسْکَہ

(کیمیاگری) ادویات سے منجمد کیا ہوا پارا ، سیماب بستہ

مُضْمَری

(کیمیا) مخفی ، جو آشکار ہو سکتا ہو

مُعائِرَہ

(کیمیا) کسی مرکب میں ایک خاص چیز کی مقدار معلوم کرنے کے لیے اس میں کسی دوسری چیز کا مقررہ قوت کا محلول ملانا اور دیکھنا کہ اس کی کتنی مقدار اس مرکب کی شکل بدلنے کے لیے کافی ہوتی ہے ۔

مُکَثّفَہ

(کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ ؛ ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ ۔

مُکَلَّس

ملمع کیا ہوا، جس پر گچ سے استرکاری کی گئی ہو، چونے کی تہہ چڑھایا ہوا، جلا کر چونے کی طرح بنایا ہوا، کیمیا: فلزات کا آکسائڈ

مَکھارَن

(کیمیا) سادہ سدہ ، لوہا ۔

نارین

کئی عورتوں یا کئی بیویوں کا مالک ؛ چندرمان ، چاند کی ایک صفت یا لقب

نافِذ

(کیمیا) پارہ ، سیماب

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نَفوذ

(حیاتیات و کیمیا) کسی محلل کا کسی نیم پذیر نفوذ پذیر جھلی میں سے گزر کر زیادہ مرتکز محلول بن جانا (Osmosis)

نُفُوذ

۴۔ اثر قائم ہونا ، اثرات پڑنا ۔

نِقَلْما

(کیمیا) دھات یا مادّہ جو غیر بلوری یا غیر قلمی ساخت کا ہو یا کوئی معین ساخت نہ رکھتا ہو (قلمی کے مقابل)(Amorphous) ۔

نَو زائِیدَہ

بھی ابھی پیدا ہونے والا بچہ (خصوصاً انسان کا)

کارْبونی

(کیمیا) کاربن سے متعلق ؛ کاربن سے بنے ہوئے ، کاربنی.

کَلْسانا

کیمیا: کسی مادّہ کو کُشتہ کرنا، پھونک کر یا جلا کر چُونا بنانا، کُشتہ بنانا

ہوا

دھن ، سودا

یامُن

(کیمیا) ایک چمکدارسفیدی مائل دھات

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone