تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَزَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرکَزَہ

مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ

مَرکَزَۂ کَلاں

(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)

مَجہُول مَرکَزَہ

(نباتیات) نہایت ابتدائی قسم کا مرکزہ ۔

مَنفی مَرکَزَہ

(طبعی کیمیا) منفی قوتوں کا حامل مرکزہ (Negative Nucleus) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَزَہ کے معانیدیکھیے

مَرکَزَہ

markazaमरकज़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: کیمیا طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

مَرکَزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ
  • دُم دار ستارے کا مرکزی حصہ
  • مرکز، کسی خیال، جذبے یا مقصد وغیرہ کا مرکزی مقام
  • (طبیعیات) ایٹم یا جوہر کا سب سے کثیف حصہ جس پر مثبت بار ہوتا ہے اور جس کے گرد برقیے (الیکٹران) مجتمع ہوتے ہیں جو منفی بار کے حامل ہوتے ہیں، (کیمیا) جوہروں (ایٹموں) کی ترتیب یا گروہ جیسے بینزین کا حلقہ جو دوسرے ایٹموں کے ساتھ مل کر اپنی اصلی ہیئت کھوئے بغیر مرکبات بناتے ہیں

Urdu meaning of markaza

  • Roman
  • Urdu

  • markzii hissaa jis ke gard aur chiize.n jamaa hotii hain, nabaatii aur haivaanii Khalii.e vaGaira ka markzii hissaa
  • damdaar sitaare ka markzii hissaa
  • markaz, kisii Khyaal, jazbe ya maqsad vaGaira ka markzii muqaam
  • (tabiiayaat) a.iTam ya jauhar ka sab se kasiif hissaa jis par musbat baar hotaa hai aur jis ke gard barqii.e (ilekTraun) mujatmaa hote hai.n jo manfii baar ke haamil hote hain, (kiimiya) jauhro.n (a.iTmon) kii tartiib ya giroh jaise benziin ka halqaa jo duusre a.iTmo.n ke saath mil kar apnii aslii haiyat kho.e bagair murakkabaat banaate hai.n

English meaning of markaza

Noun, Masculine

  • centre point
  • nucleus of a cell
  • nucleus of an atom

मरकज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताप्ती नदी
  • सूर्य की पुत्री, यमुना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرکَزَہ

مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ

مَرکَزَۂ کَلاں

(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)

مَجہُول مَرکَزَہ

(نباتیات) نہایت ابتدائی قسم کا مرکزہ ۔

مَنفی مَرکَزَہ

(طبعی کیمیا) منفی قوتوں کا حامل مرکزہ (Negative Nucleus) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone