تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْچَھٹ" کے متعقلہ نتائج

تَلْچَھٹ

پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تہ نشین، گاد، تلونچھ

تَیل کا تَلْچَھٹ

تیل کے نیچے تہ نشیں ہونے والا مادہ.

تَلْچَھن

رک : تلچھٹ.

تَجْچَھٹ

۔(ھ۔ ’تَل+چھَٹ۔) دہلی میں مونث۔ لکھنؤ میں مذکر بھی ہے۔ تہ نشین گاد۔ وہ چیز جو پانی کے ظرف میں نبیچے بیٹھ جاتیہے۔ ؎

تِلْچَٹّا

جنس Blattaria کا ایک کپڑا، خصوصاََ گہرے بھورے رنگ کا کپڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچیخانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے، لال بیگ، کاکروز

تَلْکھی

تڑپ ، اضطراب ، بے چینی ، کھلبلی.

تِرْچھا

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کا اکثر استر لگایا جاتا ہے

تِرْچھی

ترچھا کی تانیث

ترچھے

slanted, angular

تِلَچْھنا

تڑپنا، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا ، رک : تلپنا.

تَلچُوا

رک : تلچھٹ.

تَلْچُھو ماچُھو کَرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

تَلْچھو مَلْچھو کَرنا

be fidgety

تَھٹ

ٹھٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْچَھٹ کے معانیدیکھیے

تَلْچَھٹ

talchhaT•तलछट

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کیمیا طب

  • Roman
  • Urdu

تَلْچَھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تہ نشین، گاد، تلونچھ
  • (طب)حل ناپذیر ثقل
  • (مجازاَ) جذبات کا ٹھیراؤ
  • (مجازاََ) حقیر شے
  • (کیمیا) کساد، رقیق آمیزۂ ذرات
  • بچے کھچے اثرات
  • سالن یاشوربے کا وہ حصہ جو بغیر گھی کے رہ جاتا ہے

    مثال • مجال ہے نموہی کی جو دو چھچھڑے گوش کے یا تلچھٹ کا نیلا شوربا مل جائے۔

شعر

Urdu meaning of talchhaT

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ya kisii aur raqiiq shaiy ke niiche baiThaa hu.a mel, taa nashiin, gaad, talonchh
  • (tibb)hal naapziir naqal, ang ha Marc
  • (mujaazaa) jazbaat ka Thiiraa.o
  • (mujaazaa) haqiir shaiy
  • (kiimiya) kasaad, rafiiq aamiiz-e-jarraat
  • bachche khuche asaraat
  • saalan ya shorbe ka vo hissaa jo bagair ghii ke rah jaataa hai

English meaning of talchhaT

Noun, Feminine

तलछट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी या किसी और रक़ीक़ शैय के नीचे बैठा हुआ मेल, ता नशीन, गाद, तलोंछ
  • (चिकित्सा) न घुलने वाली वस्तु, न घुलने वाली तलछट, न पचने वाली भारी चीज़
  • (लाक्षणिक) जज़्बात का ठैराव, भावनाओं का ठैराव
  • (लाक्षणिक) निम्न या तुच्छ वस्तु
  • (रसायन विज्ञान) कसाद, रसायनिक तत्वों का मिश्रण, रक़ीक़ आमेज़-ए-ज़र्रात
  • बच्चे खुचे असरात या प्रभाव
  • सालन या शोरबे का वह भाग जो बिना घी के रह जाता है

    उदाहरण • मजाल है निमोही की जो दो छिछड़े गोश के या तलछट का नीला शोरबा मिल जाये।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْچَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْچَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone