تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیتھائِل" کے متعقلہ نتائج

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُطالَعَہ

کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

میتھاولا

روے یا میدے کا نرم اور مرغن حلوا

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مُطالَع

۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎

مطلع

اطلاع دیا گیا، واقف، آگاہ، خبردار کیا گیا، آگاہ کیا گیا

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُطَّلِع

اطلاع دینے والا، خبردار کرنے والا، آگاہ کرنے والا

مطالعے

کتب بینی، کتاب خوانی، مشاہدہ کرنا، غورکرنا، کسی چیز سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے پڑھنا، کسی موضوع کو باریک بینی سے دیکھنا

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُطَلّیٰ

سونے کا کام کیا ہوا، طلائی، سنہرا، زریں، طلائی، نقشیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیتھائِل کے معانیدیکھیے

مِیتھائِل

methyl•मीथाइल

اصل: انگریزی

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

مِیتھائِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کیمیا)یک گرفتہ ، ہائیڈرو کاربن ا صلیہ، روح الخشب ، اجیل

Urdu meaning of methyl

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya)yak giriftaa, haa.iiDro kaarban e saliyaa, ruuh alaKhshab, ajiil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیتھائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیتھائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone