تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْفا" کے متعقلہ نتائج

سُلْفا

سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کرکے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں

سُلْفَہ

سُلفا

سَلَفَہ

सलफ़' का बहु., पुराने लोग, पूर्वज ।।

سُلْفا کَرنا

جلا کر راکھ کر دینا، خاک سیاہ کر دینا

سُلْفا ہونا

مارے غصّے کے جل کر راکھ ہو جانا

سُلْفا پِینا

چلم یا حقے میں سادی سوکھی تمباکو بھر کر پینا

سُلْفا اُڑانا

سلفا بھر کے پینا، دم لگانا، کش لگانا، چرس کا دم لگانا، چرس پینا

سُلْفا جَمانا

تمباکو چلم میں بھرنا .

سُلْفا کَر دینا

to consume, to ruin or destroy, to waste

سُلْفا کَر ڈالْنا

جلا کر راکھ کر دینا ، خاکِ سیاہ کر دینا .

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُلْفَہ ہونا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفَہ ہو جانا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفَہ پِینا

چلم یا حقّے میں تمباکو یا چرس بھر کر پینا .

سُلْفَہ اُڑانا

سُلفا اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْفا کے معانیدیکھیے

سَلْفا

salfaa•सल्फ़ा

اصل: انگریزی

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

سَلْفا کے اردو معانی

صفت

  • (کیمیا) گندھک کا ، کبریتی.

Urdu meaning of salfaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) gandhak ka, kabriitii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone