تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِمَہ" کے متعقلہ نتائج

سالِمَہ

کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول

سالِماً

بہ حفاظت، تحفظ

سالِماً و غانِماً

صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے

ہَیئَتِ سالِمَہ

مکمل ساخت ، پوری شکل و صورت ؛ (مجازاً) کامل حیثیت ۔

سالِمات

سالمہ (رک) کی جمع ؛ مالیکیولز (Molecules) .

سالِماتی

سالِمات سے متعلق یا منسوب.

سالِماتی تَوانائی

molecular energy

سالِماتی کُلِّیَہ

molecular formula

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

سالِماتی تَرکِیب

molecular constitution

سالِماتی وَزَن

molecular weight

سَلْمَہ

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سالِمْیَہ

حضرتِ امام محمد باقر کی وفات کے بعد امامیہ شیعوں کا گروہ بھی کئی شاخوں میں تقسیم ہو گیا سالِمیہ فرقہ کی ایک شاخ ہے

سالِمی

سالِم سے منسوب .

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِمَہ کے معانیدیکھیے

سالِمَہ

saalima•सालिमा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

سالِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول

Urdu meaning of saalima

  • Roman
  • Urdu

  • kisii shaiy ka chhoTe se chhoTaa zaraa, jo apnaa vajuud qaayam rakh sake aur is shaiy kii tamaam khaasiyte.n zaahir kare, maalii keval

English meaning of saalima

Noun, Masculine

  • molecule

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone