تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْمیٰ" کے متعقلہ نتائج

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت

سَلَمی

(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سَلَمی اِرْتِکاز

کمیت مادہ کا اکھٹا ہونا کہ اس کی قوت بڑھ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْمیٰ کے معانیدیکھیے

سَلْمیٰ

salmaaसलमा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

سَلْمیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نازک اندام خوبصورت عورت
  • (مجازاً) محبوبہ
  • مسلم لڑکیوں کا رکھا جانے والا نام

شعر

Urdu meaning of salmaa

  • Roman
  • Urdu

  • naazuk indaam Khuubsuurat aurat, mahbuuba, muslim la.Dkiiyo.n ka rakhaa jaane vaala naam

English meaning of salmaa

Noun, Feminine

  • delicate woman
  • (Metaphorically) beloved

सलमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छरेरी या सुंदर स्त्री
  • ( लाक्षणिक) प्रेमिका, महबूबा
  • मुस्लिम लड़कियों का रखा जाने वाला नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت

سَلَمی

(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سَلَمی اِرْتِکاز

کمیت مادہ کا اکھٹا ہونا کہ اس کی قوت بڑھ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْمیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْمیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone