تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِوِلَپِن٘گ" کے متعقلہ نتائج

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ڈَولْنا

لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

ڈَولانا

دہرانا، بار بار پڑھنا، درست کرنا، موزوں کرنا

ڈوگانْگ

دریائی گائے.

ڈولَن

ڈولنے کا عمل ، ہلنا جُلنا.

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

مَن ڈولنا

من کا چنچل ہونا ، دل قابو میں نہ رہنا ، دل للچانا ۔

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

ناؤ ڈولنا

کشتی کا ہچکولے کھانا نیز مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

ہَوا میں ڈولنا

کسی چیز کا ہوا میں اِدھر اُدھر ہونا ، معلق ہونا ، جھولنا ۔

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

ہِلانا ڈولانا

رک : ہلانا جلانا .

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

سَت ڈولْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِوِلَپِن٘گ کے معانیدیکھیے

ڈِوِلَپِن٘گ

developing•डेवलपिंग

اصل: انگریزی

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

ڈِوِلَپِن٘گ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فوٹوگرافی) تصویر کشی کے بعد تیاری کا عمل ، (فلم وغیرہ کو) خاص کیمیاوی اجزا سے دھونا کہ تصویر نظر آئے .

Urdu meaning of developing

  • Roman
  • Urdu

  • (phoTograaphii) tasviirakshii ke baad taiyyaarii ka amal, (film vaGaira ko) Khaas kiimiyaavii ajaza se dhonaa ki tasviir nazar aa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِوِلَپِن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِوِلَپِن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone