تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو زائِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو زائِیدَہ کے معانیدیکھیے

نَو زائِیدَہ

nau-zaa.iidaनौ-ज़ाईदा

نیز : نَو زائِدَہ

اصل: فارسی

موضوعات: کیمیا کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَو زائِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔
  • جو حال ہی میں پیدا ہوا ہو، حال ہی میں پیدا بچہ
  • جو تازہ پیدا ہوا ہو (رک : نو مع تحتی الفاظ)
  • ۲۔ (i) کم عمر ، معصوم ؛ (کنایتہ) ناپختہ ۔
  • (ii) (کیمیا) پیدا ہوتا ہوا ، اٹھتا ہوا ، ابتدائی حالت کا ، بنتا ہوا Nascent)) ۔
  • ۳۔ (کنایتہ) بالکل نیا ، نیا اختراع کیا ہوا ، تازہ ، جدید تر ، حالیہ ۔
  • ۴۔ (مجازاً) نیا آزاد ہونے والا (خصوصا ًملک) ۔
  • ۵۔ تازہ اُگا ہوا ، نو رُستہ ۔

اسم، مذکر

  • بھی ابھی پیدا ہونے والا بچہ (خصوصاً انسان کا)

شعر

Urdu meaning of nau-zaa.iida

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jo abhii paida hu.a ho, nayaa jana hu.a, nomoluud
  • jo haal hii me.n paida hu.a ho, haal hii me.n paida bachcha
  • jo taaza paida hu.a ho (ruk ha nau maatahtii alfaaz
  • ۲۔ (i) kama.umar, maasuum ; (kanaa.etaa) naapuKhtaa
  • (ii) (kiimiya) paida hotaa hu.a, uThtaa hu.a, ibatidaa.ii haalat ka, bantaa hu.a Nascent))
  • ۳۔ (kanaa.etaa) bilkul nayaa, nayaa iKhatiraa kyaa hu.a, taaza, jadiid tar, haaliya
  • ۴۔ (majaazan) nayaa aazaad hone vaala (Khasuusan malik)
  • ۵۔ taaza ugaa hu.a, nau rustaa
  • bhii abhii paida hone vaala bachcha (Khusuusan insaan ka

English meaning of nau-zaa.iida

Adjective

  • newborn
  • newly born

नौ-ज़ाईदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अभी पैदा हुआ हो, नया जना हुआ (नया जन्मा हुआ), नोमौलूद (नवजात), (विशेषकर इंसान का), (रूपक) बिलकुल नया, नया अविष्कार किया हुआ, ताज़ा, जदीद तर (नवीनतम), हाल का
  • ताज़ा उगा हुआ, नौ रुसता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو زائِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو زائِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone