تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجْلاج" کے متعقلہ نتائج

لَجْلاج

(کیمیا) صاف شدہ پارہ یا سیماب

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجْلاج کے معانیدیکھیے

لَجْلاج

lajlaajलजलाज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

لَجْلاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیمیا) صاف شدہ پارہ یا سیماب
  • پریشان خاطر
  • شطرنج کے موجد کا نام، جو ایک خلیفہ بنی عباس کا ندیم بھی تھا (ادبیات میں مستعمل)
  • شطرنج یا کسی مشکل کھیل کا معلم

صفت

  • وہ شخص جس کی زبان میں قدرتی رکاوٹ یا لکنت ہو اور روانی کے ساتھ نہ بول سکے، اٹک کر بات کرنے والا، ہکلا

Urdu meaning of lajlaaj

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) saaf shuudaa paara ya siimaab
  • pareshaan Khaatir
  • shatranj ke muujid ka naam, jo ek Khaliifaa banii abbaas ka nadiim bhii tha (adbiiyaat me.n mustaamal
  • shatranj ya kisii mushkil khel ka muallim
  • vo shaKhs jis kii zabaan me.n qudratii rukaavaT ya luknat ho aur ravaanii ke saath na bol sake, aTak kar baat karne vaala, haklaa

English meaning of lajlaaj

Noun, Masculine

  • (Chemistry) quicksilver
  • irresolute, perplexed, hesitating
  • an instructor at dice or any game of hazard
  • name of the inventor of the game of chess or a celebrated chess player (by others called Lajaj or Lailaj)

Adjective

  • a stammerer

लजलाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (रसायन) निथारा हुआ पारा
  • व्यथित, विकल, परेशान
  • शतरंज के आविष्कारक का नाम जो एक अब्बासी ख़लीफ़ा का घनिष्ट मित्र भी था (साहित्य में प्रयुक्त)
  • शतरंज या मुश्किल खेल का प्रशिक्षक

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَجْلاج

(کیمیا) صاف شدہ پارہ یا سیماب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجْلاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجْلاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone