تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْبونی" کے متعقلہ نتائج

کارْبونی

کاربن سے متعلق ؛ کاربن سے بنے ہوئے، کاربنی

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

کَرابِینی

قرابین والا سپاہی، قرابینچی.

قَرابِینی

قرابین بردار ، قوابین لیے ہوئے .

قُربان کِیا

نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

کارْبَن ذِہْن

(استعارۃً) حد سے زیادہ متاثر یا زیر اثر ، نظریات و خیالات کی پیروی کرنے والا ذہن چربہ ، اندھی تقلید کرنے والا ۔

کارْبَن کاغَذ

کاربن پھرا کاغذ جس کا سیدھا رخ سادے کاغذ پر رکھ کر اس کے اوپر رکھے کاغذ پر قلم یا پنسل سے لکھیں یا ٹائپ کریں تو نیچے رکھے ہوئے کاغذ پر وہی حروف اتر آتے ہیں.

کارْبَن زَدَہ

کاربن سے متاثر ، کاربن کے زیرِ اثر.

کارْبَن شُدَہ

ہوبہو نقل کرنے والا ؛ مقلد ، پیرو ؛ اندھی تقلید کرنے والا.

کَرُّوبین

مقرب فرشتے، کرّوبیاں

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبان کَرُوں

(کوسنا) صدقے کروں ، ذبح کروں ؛ آگ لگاؤں ، ملیامیٹ کروں ، چولھے میں دوں ، قربان کا بکرا بناؤں.

قُرْبان کَرْنا

صدقے کرنا، تصدق کرنا، نچھاور کرنا

قَرْبان

کمان دان، وہ غلاف نما ظرف جس میں کمان رکھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْبونی کے معانیدیکھیے

کارْبونی

carbonii•कार्बोनी

وزن : 222

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

کارْبونی کے اردو معانی

صفت

  • کاربن سے متعلق ؛ کاربن سے بنے ہوئے، کاربنی

Urdu meaning of carbonii

  • Roman
  • Urdu

  • kaarban se mutaalliq ; kaarban se bane hu.e, kaarbnii

English meaning of carbonii

Adjective

  • of or relating to carbon

कार्बोनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कार्बन से सम्बन्घित, कार्बन से बने हुए, कार्बनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْبونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْبونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone