تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوت" کے متعقلہ نتائج

تُوت

ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تُوتی

ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی

تُوت شامی

(طب) رک: توت (سیاہ)

تُوت نَبَطی

(طب) رک: توت (سفید)

تُوتَن

ایک قسم کا باریک تمباکو، جو سگار وغیرہ میں پیا جاتا ہے

تُوتَک

چھوٹا طوطا

تُوتَئی

رک: تتئی (ٹون٘ٹی دار مٹی کا لوٹا، لٹیا).

تُوتڑی

small mulberry

تُوتلا پَن

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ وہ آدمی جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ صاف نہ نکلیں۔

تو تو

۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔

تُوتِ فَرَنْگی

strawbrery.

تُوتی کی آوازنَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بڑوں کے سامنے چھوٹوں یا ادنیٰ آدمیوں کی کوئی سماعت نہیں، شور و شغب، ہن٘گامے یا متفق الراے آدمیوں کے مجمعے میں کسی کمزور یا تنہا آدمی کی بات پر کوئی کان نہیں دھرتا.

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا

بیماری سے بچے کا دبلا ہو جانا

تُوتِیا ساز

سرمہ بنانے والا

تُوتی بولْنا

(کسی ہنر، کمال یا خوبی میں) شہرۂ آفاق ہونا، دھاک بیٹھنا، مرتبہ یا حُسن و جمال وغیرہ میں دھاک ہونا

تُوتِیا کَرنا

سرمہ لگانا

تُوتی کا پَڑْھنا

توتی کا بولنا یا چہچہانا، توتی کا سخن سرائی کرنا

توتَہ کا ساگ

ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

توتْنا

فیتے بننا

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

توتَر

توتلا

توتَک

چھوٹا طوطا

توتے

طوطا کی جمع یا حالتِ مغیّرہ

توتی

رک: تمر.

توتا

ایک پرند جس کے پر عموماً سبز، چونچ سرخ اور بعض کے گلے میں رنگین طوق ہوتا ہے

توتے اُڑْنا

حواس گم ہو جانا، سٹ پٹا جانا. قب: ہاتھوں کے توتے اڑنا.

توتا چَشْم

آنکھیں پھیر لینے والا، بے مروت، بے وفا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

تَوتے

توتیے، جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

توتے اُڑانا

(بھن٘گڑ) بھن٘گ کی لگدی یا پھوک کھا جانا

توتا پالْنا

علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

توتا چَشْمی

بے مروتی، بے وفائی.

توتِیے جوڑنا

۔دہلی) عو۔ تہمت لگانا۔ الزام لگانا۔ ؎

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

توتے باندْھنا

توتیے باندھنا

توتے اُڑ جانا

عقل کے جال میں کب حُسنِ خدا داد آیا اُڑگئے ہاتھوں کے توتے جو وہ صیّاد آیا (بحر)

تَوتِیے

تَوتِیا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل،

تَوتَک

خزینہ، گودام

توتے کی طَرَح پَڑھْنا

بے سوچے سمجھے پڑھنا، بغیر سمجھے بوجھے یاد کرنا یا رٹنا

توتے جوڑنا

توتے باندھنا

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتِیا طُوفان جوڑنا

تہمت لگانا، جھوٹا الزام دھرنا، بہتان بان٘دْھنا

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تَوتِیا جوڑنا

رک: توتیا بان٘دھنا.

تَوتِیا لَگانا

رک: توتیا بان٘دھنا.

تَوتِیا بَنْدھنا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

تَوتِیا باندْھنا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

تُو تَڑاک

गालम गलौज, बदतमीज़ी से बात करना

تُو تَڑاق

تو تو میں میں، زبان لڑائی.

تُو تُکار

تو تو میں میں، زبان لڑائی، زبان درازی، گالم گلوچ، تکرار

تُو تُکار

brawl, rude talk or argument

تُو تُو کَرنا

جھگڑنا، لڑنا

تُو تُو مَیں مَیں

زبانی لڑائی جھگڑا، بحث و تکرار، بد زبانی، گالی گلوج، زبان درازی

تُو تُو مَیں مَیں

brawl, rude talk or argument

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوت کے معانیدیکھیے

تُوت

tuutतूत

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت

Urdu meaning of tuut

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht aur is ka phal, jis kii shaaKhe.n lambii aur lachakdaar hotii hai.n aur patto.n par resham ke kii.De paravrish paate pain, phal tiin ungal se paanch engal tak lambaa hotaa hai, is kii do kisme.n hain, ek safaid zardii maa.il, duusraa syaah surKhii maa.il, shahtuut

English meaning of tuut

Noun, Masculine

  • mulberry, Mogus Indica

तूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त पेड़ की मीठी फलियाँ जो फल के रूप में खाई जाती हैं। शहतूत।
  • मॅझोले आकार का एक प्रकार का पेड़ जिसके पत्ते पान की तरह तथा अनीदार होते हैं।
  • एक प्रसिद्ध पेड़ और उसका फल, शहतूत।

تُوت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُوت

ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تُوتی

ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی

تُوت شامی

(طب) رک: توت (سیاہ)

تُوت نَبَطی

(طب) رک: توت (سفید)

تُوتَن

ایک قسم کا باریک تمباکو، جو سگار وغیرہ میں پیا جاتا ہے

تُوتَک

چھوٹا طوطا

تُوتَئی

رک: تتئی (ٹون٘ٹی دار مٹی کا لوٹا، لٹیا).

تُوتڑی

small mulberry

تُوتلا پَن

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ وہ آدمی جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ صاف نہ نکلیں۔

تو تو

۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔

تُوتِ فَرَنْگی

strawbrery.

تُوتی کی آوازنَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بڑوں کے سامنے چھوٹوں یا ادنیٰ آدمیوں کی کوئی سماعت نہیں، شور و شغب، ہن٘گامے یا متفق الراے آدمیوں کے مجمعے میں کسی کمزور یا تنہا آدمی کی بات پر کوئی کان نہیں دھرتا.

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا

بیماری سے بچے کا دبلا ہو جانا

تُوتِیا ساز

سرمہ بنانے والا

تُوتی بولْنا

(کسی ہنر، کمال یا خوبی میں) شہرۂ آفاق ہونا، دھاک بیٹھنا، مرتبہ یا حُسن و جمال وغیرہ میں دھاک ہونا

تُوتِیا کَرنا

سرمہ لگانا

تُوتی کا پَڑْھنا

توتی کا بولنا یا چہچہانا، توتی کا سخن سرائی کرنا

توتَہ کا ساگ

ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

توتْنا

فیتے بننا

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

توتَر

توتلا

توتَک

چھوٹا طوطا

توتے

طوطا کی جمع یا حالتِ مغیّرہ

توتی

رک: تمر.

توتا

ایک پرند جس کے پر عموماً سبز، چونچ سرخ اور بعض کے گلے میں رنگین طوق ہوتا ہے

توتے اُڑْنا

حواس گم ہو جانا، سٹ پٹا جانا. قب: ہاتھوں کے توتے اڑنا.

توتا چَشْم

آنکھیں پھیر لینے والا، بے مروت، بے وفا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

تَوتے

توتیے، جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

توتے اُڑانا

(بھن٘گڑ) بھن٘گ کی لگدی یا پھوک کھا جانا

توتا پالْنا

علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

توتا چَشْمی

بے مروتی، بے وفائی.

توتِیے جوڑنا

۔دہلی) عو۔ تہمت لگانا۔ الزام لگانا۔ ؎

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

توتے باندْھنا

توتیے باندھنا

توتے اُڑ جانا

عقل کے جال میں کب حُسنِ خدا داد آیا اُڑگئے ہاتھوں کے توتے جو وہ صیّاد آیا (بحر)

تَوتِیے

تَوتِیا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل،

تَوتَک

خزینہ، گودام

توتے کی طَرَح پَڑھْنا

بے سوچے سمجھے پڑھنا، بغیر سمجھے بوجھے یاد کرنا یا رٹنا

توتے جوڑنا

توتے باندھنا

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتِیا طُوفان جوڑنا

تہمت لگانا، جھوٹا الزام دھرنا، بہتان بان٘دْھنا

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تَوتِیا جوڑنا

رک: توتیا بان٘دھنا.

تَوتِیا لَگانا

رک: توتیا بان٘دھنا.

تَوتِیا بَنْدھنا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

تَوتِیا باندْھنا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

تُو تَڑاک

गालम गलौज, बदतमीज़ी से बात करना

تُو تَڑاق

تو تو میں میں، زبان لڑائی.

تُو تُکار

تو تو میں میں، زبان لڑائی، زبان درازی، گالم گلوچ، تکرار

تُو تُکار

brawl, rude talk or argument

تُو تُو کَرنا

جھگڑنا، لڑنا

تُو تُو مَیں مَیں

زبانی لڑائی جھگڑا، بحث و تکرار، بد زبانی، گالی گلوج، زبان درازی

تُو تُو مَیں مَیں

brawl, rude talk or argument

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone