تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْمُوت" کے متعقلہ نتائج

اَلْمُوت

(لفظاً) عقاب آشیاں، (مراداً) فارس میں قزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (۹۲ - ۱۰۷۲) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ (رک) کا مرکز بنارہا)

سَہْمُ المَوت

मौत का तीर, बाण- | रूपी मृत्यु, मृत्युरूपी बाण।।

عِنْدَ الْمَوت

موت کے وقت ، مرتے وقت ۔

بَعْدَ المَوت

مرنے کے بعد، موت کے بعد

کُلُّ نَفْسِِ ذائِقَۃُ الْمَوْت

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے

حَیات بَعدَ الْمَوت

مرنے کے بعد کی زندگی.

بَعْث بَعْدَ الْمَوت

رک : بعث الاجماد .

اَلنَّومُ اَخُ الْمَوت

(لفظاً) نیند موت کا بھائی ہے ، (مراداً) موت کی طرح نیند بھی آجائے تو نہیں ٹلتی ؛ سوتا اور مرا برابر ہوتے ہیں .

مَرَضُ المَوت

وہ مرض جس سے آدمی مر جائے، ایسی بیماری جس کا نتیجہ موت ہو

فَرْدُ الْمَوت

مرنے والوں کی فہرست ، مُردوں کی فہرست ، اموات کے اندراج کی فہرست.

مَلَک المَوت

موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو

اَخُ المَوت

(لفظاً) موت کا بھائی ، (مراداً) موت کے برابر ، موت کی طرح انسان کو بے خبر بنا دینے والا، نیند یا بیہوشی.

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

انتظارموت سے بھی شدید تر ہوتا ہے، انتظار کی گھڑیاں گننے سے مر جانا آسان ہے

قَرِیبُ الْمَوت

قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا

وادیُ المَوت

(مجازاً) موت کی گھاٹی نیز خوفناک مقام، ایسی جگہ جہاں جان کو خطرہ ہو نیز امریکا میں کوہستان راکی اور سیرانوادا کے درمیان ایک مقام۔

مَرارَتُ المَوت

موت کی کڑواہٹ

ذِکْرُ المَوت، جِلاءُ الْقَلْب

موت کے تذکرے سے دل کی صفائی ہوتی ہے

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْمُوت کے معانیدیکھیے

اَلْمُوت

almuutअलमूत

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَلْمُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) عقاب آشیاں، (مراداً) فارس میں قزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (۹۲ - ۱۰۷۲) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ (رک) کا مرکز بنارہا)

Urdu meaning of almuut

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) uqaab aashyaan, (muraadan) faaras me.n qazviin aur Gailaan ke daramyaan bulandii par vaaqya ek qile ka naam aur talmiihaat me.n mustaamal (mulak shaah saljuuqii ke ahd (९२ - १०७२) me.n ek muddat tak firqa-e-baatniiyaa (ruk) ka markaz banaa rahaa

English meaning of almuut

Noun, Masculine

  • a falcon's nest
  • an ancient fort in Iran, center of the Batinia sect until 10-11th centuries

अलमूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) सर्वोत्तम उँचाई पर होना, (अर्थात) फ़ारस में क़ज़वीन और ग़ीलान के मध्य उँचाई पर स्थित एक दुर्ग का नाम और तलमीहात में प्रयुक्त (मलिक शाह सलजूक़ी के शासन काल (९२ - १०७२) में एक अवधि तक फ़िर्क़ा-ए-बातनीया (रुक) का केन्द्र बना रहा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلْمُوت

(لفظاً) عقاب آشیاں، (مراداً) فارس میں قزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (۹۲ - ۱۰۷۲) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ (رک) کا مرکز بنارہا)

سَہْمُ المَوت

मौत का तीर, बाण- | रूपी मृत्यु, मृत्युरूपी बाण।।

عِنْدَ الْمَوت

موت کے وقت ، مرتے وقت ۔

بَعْدَ المَوت

مرنے کے بعد، موت کے بعد

کُلُّ نَفْسِِ ذائِقَۃُ الْمَوْت

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے

حَیات بَعدَ الْمَوت

مرنے کے بعد کی زندگی.

بَعْث بَعْدَ الْمَوت

رک : بعث الاجماد .

اَلنَّومُ اَخُ الْمَوت

(لفظاً) نیند موت کا بھائی ہے ، (مراداً) موت کی طرح نیند بھی آجائے تو نہیں ٹلتی ؛ سوتا اور مرا برابر ہوتے ہیں .

مَرَضُ المَوت

وہ مرض جس سے آدمی مر جائے، ایسی بیماری جس کا نتیجہ موت ہو

فَرْدُ الْمَوت

مرنے والوں کی فہرست ، مُردوں کی فہرست ، اموات کے اندراج کی فہرست.

مَلَک المَوت

موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو

اَخُ المَوت

(لفظاً) موت کا بھائی ، (مراداً) موت کے برابر ، موت کی طرح انسان کو بے خبر بنا دینے والا، نیند یا بیہوشی.

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

انتظارموت سے بھی شدید تر ہوتا ہے، انتظار کی گھڑیاں گننے سے مر جانا آسان ہے

قَرِیبُ الْمَوت

قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا

وادیُ المَوت

(مجازاً) موت کی گھاٹی نیز خوفناک مقام، ایسی جگہ جہاں جان کو خطرہ ہو نیز امریکا میں کوہستان راکی اور سیرانوادا کے درمیان ایک مقام۔

مَرارَتُ المَوت

موت کی کڑواہٹ

ذِکْرُ المَوت، جِلاءُ الْقَلْب

موت کے تذکرے سے دل کی صفائی ہوتی ہے

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْمُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْمُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone