تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْدُھوت" کے متعقلہ نتائج

اَبْدُھوت

سادھو ، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

کیا سووے راجا کا پُوت، کیا سووے جوگی کا اَبْدُھوت

آرام سے یا تو راجا کا بیٹا سوتا ہے یا فقیر کا کیونکہ ان کو کوئی فکر نہیں ہوتی.

عِبادَت

غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ

اَوْدُھوت

سادھو، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

عِبادَتُوں

prayers

عِبادَتَیْں

prayers

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

عِبادات

غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں

عِبادَت کَرْنا

ہر وہ کام کرنا جو اللہ کی خوشنودی کا باعث ہو

عَبدِیَت

عَبْدِیَّت

عَبْدِیات

عبدیات (رک) کی جمع .

اَبادَت

قتل، بربادی، تباہی (بَیَدَ، مرنا)

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْدُھوت کے معانیدیکھیے

اَبْدُھوت

abdhuut•अबधूत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَبْدُھوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سادھو ، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

Urdu meaning of abdhuut

  • Roman
  • Urdu

  • saadhuu, sanyaasii, hinduu faqiir, taarik- u.ud-duniyaa jogii jo vaajib ul-vajuud ke sivaa duusre ko na maanata ho

English meaning of abdhuut

Noun, Masculine

  • yogi, devotee, hermit, ascetic, recluse

अबधूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • योगी, साधू, तपस्वी, वैरागी, सन्यासी, संसार की विलासिता छोड़ने वाला योगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْدُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْدُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone