تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توتے کی طَرَح یاد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

توتے کی طَرَح پَڑھْنا

بے سوچے سمجھے پڑھنا، بغیر سمجھے بوجھے یاد کرنا یا رٹنا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

آنکھ توتے کی طَرَح بَدَلْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ توتے کی طَرَح پِھرانا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

۔(عو) بیمار کی ہروقت کی خبر گےری کی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) تین چار گھنٹے کے سفر میں تکان کیسی اور بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچی پھول پان کی طرح اُلٹ پَلٹ کی گئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں توتے کی طَرَح یاد کَرنا کے معانیدیکھیے

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

tote kii tarah yaad karnaaतोते की तरह याद करना

  • Roman
  • Urdu

توتے کی طَرَح یاد کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

Urdu meaning of tote kii tarah yaad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ be samajhne pa.Dhnaa। be samjhe yaad karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

توتے کی طَرَح پَڑھْنا

بے سوچے سمجھے پڑھنا، بغیر سمجھے بوجھے یاد کرنا یا رٹنا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

آنکھ توتے کی طَرَح بَدَلْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ توتے کی طَرَح پِھرانا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

۔(عو) بیمار کی ہروقت کی خبر گےری کی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) تین چار گھنٹے کے سفر میں تکان کیسی اور بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچی پھول پان کی طرح اُلٹ پَلٹ کی گئی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توتے کی طَرَح یاد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone