تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوت" کے متعقلہ نتائج

کوت

مونث۔ اندازہ، تخمینہ

کَوت

مطلب ، واسطہ ، رستہ ، تعلق.

کَوِت

نظم ، شعر ، کلام

قُوَّت

خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا جس سے پیٹ بھرے

قُوت

خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا، جس سے پیٹ بھرے

قُوط

جرمن قوم جس نے تیسری اور پان٘چویں صدر کے مابین مشرقی اور مغربی سلطنت پر حملہ کیا اور اطالیہ اور فرانس اور اسپین میں حکومتیں قائم کیں.

کوت لَگانا

بندوقوں کو قاعدے کے مطابق رکھنا یا کھڑا کرنا ، دو یا زیادہ بندوقوں کو نال سے نال ملا کر بالمقابل کھڑا کرنا ، بندوقوں وغیرہ کو ایک جگہ جمع کرنا .

کوت میں بَنْدُوق نَہ دَفْتَر میں نام

گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا .

کَوِت کار

شاعر ، شعر کہنے والا ، نظم نگار.

کَوِت سوہے بھاٹ نے، اور کھیتی سوہے جاٹ نے

قُوَّتِ گویائی

بولنے، بات کرنے کی قدرت

قُوَّتِ مُدافِعَت

(طِب) قوت دافعہ، جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

قُوَّتِ دِل

دل کی طاقت، جذبہ

قُوَّتِ جاذِبَہ

جذب کرنے، کھینچنے کی طاقت، کشش کی طاقت

قوت فیصلہ

decision making power

اردو، انگلش اور ہندی میں کوت کے معانیدیکھیے

کوت

kuut•कूत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مونث۔ اندازہ، تخمینہ

اسم، مؤنث

  • جانچ پڑتال، کھڑے کھیت میں پیداوارکا تخمینہ
  • مثلث قائم الزاویہ کا قاعدہ
  • پیمائش، ناپ
  • اندازہ، اٹکل، پرکھ

Urdu meaning of kuut

  • Roman
  • Urdu

  • muannas। andaaza, taKhmiinaa
  • jaanch pa.Dtaal, kha.De khet me.n paidaavaar ka taKhmiinaa
  • masals qaayam ilizaa vya ka qaaydaa
  • paimaa.ish, naap
  • andaaza, aTkal, parakh

English meaning of kuut

Noun, Masculine

  • base of a right-angled triangle
  • estimate, guess, valuation
  • survey
  • task

कूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँकने की क्रिया या भाव, अँकाई तखमीना, अटकल
  • वस्तु को बिना गिने, नापे या तौले उसकी संख्या, मूल्य या परिमाण का किया जाने वाला अनुमान, अंदाज़ा, कयास

کوت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone