تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت" کے متعقلہ نتائج

بُھوت

پریت، ناپاک روح

بُھوتاہا

haunted

بُھوت آلَہ

مخلوق کی جائے پناہ ؛ پر میشر .

بُھوت ہونا

آپے سے باہر ہونا، بے قابو ہوجانا

بُھوت گَن٘دھا

ایک خاص قسم کی خوشبو .

بُھوت گَن٘دھ

ایک خاص قسم کی خوشبو .

بُھوت لَگا ہے

دیوانہ ہوگیا ہے، پاگل ہوچکا ہے

بُھوت ہو جانا

غصہ میں بیخود ہوجانا، آپے سے باہر ہوجانا

بُھوت سَوار ہونا

آسیب مسلط ہونا، جن چڑھنا

بُھوت ہو کر چِمٹنا

سر ہوجانا، گلے پڑنا، پیچھے پڑنا

بُھوت ہو کے لِپَٹْنا

بھوت کی طرح چمٹ جانا، پیچھے پڑجانا

بُھوتی

محنت، مشقت، کام

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

بھوت کچھ نہیں کرتا مگر اس کا خوف دل کو دہلاتا ہے

بُھوت کال

گزرا ہوا زمانہ، ماضی بعید

بُھوت راج

(نباتیات) ایک پودا مار زبان، پیچان، لاط

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں

بُھوتْنا

رک : بُھتنا .

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھوت ہو کَر سَر چَڑھْنا

پیچھے پڑجانا، بہت تنگ کرنا

بُھوت ناتھ

روحوں کا مالک

بُھوتَن

कपूर

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

بُھوت گَن

کل مخلوقات، کل عالمِ جنات یا ارواح

بُھوتِیات

علم ارواح خبیثہ، وہ علم جو بد روحوں کے متعلق ہو

بُھوت آنا

(پر کے ساتھ) خبیث روحوں کا اثر ہونا .

بُھوت آدی

کل مخلوق کا پیدا کر نے والا ، روح اعلیٰ ، پرم آتما ، شیوجی .

بُھوت آری

ارواح خبیثہ کا دشمن ، برے لوگوں کا دشمن ؛ ہین٘گ ،ان٘گوزہ .

بُھوت پال

مخلوقات کو پالنے والا، ایشور

بُھوت واس

(ادبیات) ارواح خبیثہ کا مسکن، وہ درخت، جس کے پھل پان٘سہ یا کعب کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، لاط : Terminalia bellerica

بُھوت جَٹا

ایک سدا بہار خوشبودار ہندوستانی بوٹی، بال چھیڑ، سنبل طیب، جٹا ماسی

بُھوت آکاس

آسمان، خلا

بُھوت پریت

مافوق الفطرت عناصر

بُھوتیشْوَر

آگرہ اور اٹاوہ کے درمیان ایک شہر اور مندر، جمنا کے کنارے ایک تیرتھ، روحوں کا مالک

بُھوت گَھنا

مقدس تلسی

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

بُھوت آتْما

وہ جو پان٘چ عناصر سے بنا ہو ؛ جسم کے لئے ایک امتیازی نام ؛ اساسی اور اہم اصول .

بُھوت کیشی

بال چھڑ ؛ تلسی ؛ سن٘ھبالو ، رک : بھوج پتر .

بُھوت پَلِید

رک : بھوت پریت .

بُھوت پَلِیت

مافوق الفطرت عناصر

بُھوتانْکُش

بھوت کیشی (بھوت) کا تحتی

بُھوت بَنْنا

غصے کے مارے آپےمیں نہ رہنا

بُھوت وِدِیّا

ماضی کا علم

بُھوت گَرَسْت

آسیب زدہ ، ارواح خبیثہ کے زیرِ اثر ؛ خبط ، جنوں ، مالیخولیا ، مینیا .

بُھوت وَرِکْش

(نبات) بگنونیا ، گل شیوری ، لاط :Trophis aspera Bignonia indica .

بُھوت ناشَن

(ادبیات) ارواح خبیثہ کا اتار، برے لوگوں کو ختم کر نے کا عمل

بُھوت وارْتا

ماضی کے بارے میں گفتگو .

بُھوت گُھسْنا

کوئی خیال سما جانا، وہم ہو جانا

بُھوت بھاشا

ماضی کی زبان، قدیم بولی

بُھوت ماتْری

بھوتوں کی ماں ، گوہری ، برہیمی وغیرہ .

بُھوت بَنانا

بدحواس کردینا، مدہوش کردینا

بُھوت جَلانا

رک : بھوت اتارنا .

بُھوت اُتَرْنا

غصہ فرو ہونا

بُھوت چَڑْھنا

بھوک، دولت، محبت وغیرہ یا کسی بھی کام کی دھن سوار ہونا

بُھوت اُتارْنا

خبیث روح کو دفع کرنا

بُھوت بَھگانا

کوئی مستقل عادت چھڑانا یا چھٹکارا دلانا

بُھوت وِکْرِیا

ارواح خبیثہ کا قبضہ، صرع یا مرگی کا مرض

بُھوت سَنْچار

شیطان کا سفر، شیطان کا قبضہ

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی

بُھوت کا پَکْوان

شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہوجائے یا کھوجائے

بُھوت سا چِمَٹْنا

(مجازاََ) کسی بات پر کسی کا بے حد اصرار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوت کے معانیدیکھیے

بُھوت

bhuutभूत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو فلفسہ قواعد قانونی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُھوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چھوٹا دیوتا
  • بد، شریر، سرکش، شیطان، موذی
  • خبیث روح، دیو، جن، غول، چھلاوہ، ایک قسم کی بد روح
  • مخلوقات، کوئی زندہ چیز
  • وجود، وجود واقعی، ہونا، پیدا، سچ مچ ہونا، صدق، سچ، درست، مناسب
  • (قواعد) زمانۂ ماضی، گزرا ہوا زمانہ
  • (فلسفہ) عناصر خمسہ (مٹی پانی آگ ہوا اور ایتھر) میں سے کوئی ایک عنصر
  • پریت، ناپاک روح

شعر

Urdu meaning of bhuut

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chhoTaa devtaa
  • bad, shariir, sarkash, shaitaan, muuzii
  • Khabiis ruuh, dev, jan, gol, chhalaava, ek kism kii badruh
  • maKhluuqaat, ko.ii zindaa chiiz
  • vajuud, vajuud vaaqi.i, honaa, paida, sachmuch honaa, sidaq, sachch, darust, munaasib
  • (qavaa.id) zamaana-e-maazii, guzraa hu.a zamaana
  • (falasfaa) anaasir Khamsaa (miTTii paanii aag hu.a aur athar) me.n se ko.ii ek ansar
  • priit, naapaak ruuh

English meaning of bhuut

Noun, Masculine

  • a demon, an evil spirit, ghost, the past
  • a vicious or wicked person
  • any living thing, the created beings
  • any one of the five elements, i.e. earth, water, air, fire, ether
  • ghost, evil spirit, demon, devil
  • the past

भूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तित्व में आ चुका या बन चुका हो, बना हुआ
  • जो किसी के सदृश या समान हो चुका हो, जैसे—ब्रह्मीभूत
  • लोक-व्यवहार में किसी मृत प्राणी की आत्मा जिसके संबंध में यह माना जाता है कि छाया के रूप में और बहुत ही सूक्ष्म शरीर वाली होती है, जिन, शैतान
  • प्रेत, पिशाच
  • (व्याकरण) तीन कालों में से एक

بُھوت کے مترادفات

بُھوت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوت

پریت، ناپاک روح

بُھوتاہا

haunted

بُھوت آلَہ

مخلوق کی جائے پناہ ؛ پر میشر .

بُھوت ہونا

آپے سے باہر ہونا، بے قابو ہوجانا

بُھوت گَن٘دھا

ایک خاص قسم کی خوشبو .

بُھوت گَن٘دھ

ایک خاص قسم کی خوشبو .

بُھوت لَگا ہے

دیوانہ ہوگیا ہے، پاگل ہوچکا ہے

بُھوت ہو جانا

غصہ میں بیخود ہوجانا، آپے سے باہر ہوجانا

بُھوت سَوار ہونا

آسیب مسلط ہونا، جن چڑھنا

بُھوت ہو کر چِمٹنا

سر ہوجانا، گلے پڑنا، پیچھے پڑنا

بُھوت ہو کے لِپَٹْنا

بھوت کی طرح چمٹ جانا، پیچھے پڑجانا

بُھوتی

محنت، مشقت، کام

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

بھوت کچھ نہیں کرتا مگر اس کا خوف دل کو دہلاتا ہے

بُھوت کال

گزرا ہوا زمانہ، ماضی بعید

بُھوت راج

(نباتیات) ایک پودا مار زبان، پیچان، لاط

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں

بُھوتْنا

رک : بُھتنا .

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھوت ہو کَر سَر چَڑھْنا

پیچھے پڑجانا، بہت تنگ کرنا

بُھوت ناتھ

روحوں کا مالک

بُھوتَن

कपूर

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

بُھوت گَن

کل مخلوقات، کل عالمِ جنات یا ارواح

بُھوتِیات

علم ارواح خبیثہ، وہ علم جو بد روحوں کے متعلق ہو

بُھوت آنا

(پر کے ساتھ) خبیث روحوں کا اثر ہونا .

بُھوت آدی

کل مخلوق کا پیدا کر نے والا ، روح اعلیٰ ، پرم آتما ، شیوجی .

بُھوت آری

ارواح خبیثہ کا دشمن ، برے لوگوں کا دشمن ؛ ہین٘گ ،ان٘گوزہ .

بُھوت پال

مخلوقات کو پالنے والا، ایشور

بُھوت واس

(ادبیات) ارواح خبیثہ کا مسکن، وہ درخت، جس کے پھل پان٘سہ یا کعب کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، لاط : Terminalia bellerica

بُھوت جَٹا

ایک سدا بہار خوشبودار ہندوستانی بوٹی، بال چھیڑ، سنبل طیب، جٹا ماسی

بُھوت آکاس

آسمان، خلا

بُھوت پریت

مافوق الفطرت عناصر

بُھوتیشْوَر

آگرہ اور اٹاوہ کے درمیان ایک شہر اور مندر، جمنا کے کنارے ایک تیرتھ، روحوں کا مالک

بُھوت گَھنا

مقدس تلسی

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

بُھوت آتْما

وہ جو پان٘چ عناصر سے بنا ہو ؛ جسم کے لئے ایک امتیازی نام ؛ اساسی اور اہم اصول .

بُھوت کیشی

بال چھڑ ؛ تلسی ؛ سن٘ھبالو ، رک : بھوج پتر .

بُھوت پَلِید

رک : بھوت پریت .

بُھوت پَلِیت

مافوق الفطرت عناصر

بُھوتانْکُش

بھوت کیشی (بھوت) کا تحتی

بُھوت بَنْنا

غصے کے مارے آپےمیں نہ رہنا

بُھوت وِدِیّا

ماضی کا علم

بُھوت گَرَسْت

آسیب زدہ ، ارواح خبیثہ کے زیرِ اثر ؛ خبط ، جنوں ، مالیخولیا ، مینیا .

بُھوت وَرِکْش

(نبات) بگنونیا ، گل شیوری ، لاط :Trophis aspera Bignonia indica .

بُھوت ناشَن

(ادبیات) ارواح خبیثہ کا اتار، برے لوگوں کو ختم کر نے کا عمل

بُھوت وارْتا

ماضی کے بارے میں گفتگو .

بُھوت گُھسْنا

کوئی خیال سما جانا، وہم ہو جانا

بُھوت بھاشا

ماضی کی زبان، قدیم بولی

بُھوت ماتْری

بھوتوں کی ماں ، گوہری ، برہیمی وغیرہ .

بُھوت بَنانا

بدحواس کردینا، مدہوش کردینا

بُھوت جَلانا

رک : بھوت اتارنا .

بُھوت اُتَرْنا

غصہ فرو ہونا

بُھوت چَڑْھنا

بھوک، دولت، محبت وغیرہ یا کسی بھی کام کی دھن سوار ہونا

بُھوت اُتارْنا

خبیث روح کو دفع کرنا

بُھوت بَھگانا

کوئی مستقل عادت چھڑانا یا چھٹکارا دلانا

بُھوت وِکْرِیا

ارواح خبیثہ کا قبضہ، صرع یا مرگی کا مرض

بُھوت سَنْچار

شیطان کا سفر، شیطان کا قبضہ

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی

بُھوت کا پَکْوان

شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہوجائے یا کھوجائے

بُھوت سا چِمَٹْنا

(مجازاََ) کسی بات پر کسی کا بے حد اصرار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone