تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِسُوت" کے متعقلہ نتائج

تِسُوت

ایک دوا کا نام

تُوت

ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَسُو

سوا انچ، درزیوں کے گز کا چو بیسواں حصہ، ۶۴/ ۱، چار جو کا مشہور پیمانہ

تِسو

اُسکو، اُسے

تُسُّوں

تجھ سے.

تَوَسُّط

اعتدال

تُرُوت

جلد ، ترت ، فوراً ، رک : ترنت.

تَسَوُّس

(ہڈی وغیرہ کا) سڑنا یا گلنا، بوسیدگی، سڑ جا نے کی حالت.

تَسَوُّد

سیاہ ہونا، کالا ہو جانا

تھوت

رک : تھوتھ.

تَوصِیَت

وصیت، نصیحت

تَوْسِیط

درمیان میں رکھنا

طَست

ایک طرح کا برتن ، تھال ، تشت.

تَصْوِیت

ادائے صوت کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تِسُوت کے معانیدیکھیے

تِسُوت

tisuut•तिसूत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تِسُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوا کا نام

Urdu meaning of tisuut

  • Roman
  • Urdu

  • ek davaa ka naam

तिसूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की ओषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِسُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِسُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone