تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَاہُوْت" کے متعقلہ نتائج

لَاہُوْت

عالم ذات الٰہی جس میں سالک کو فنا فی اللہ کا مقام حاصل ہوتا ہے گنج مخفی، مقام محویت

لاہُوتی

لاہوت سے منسوب

عالَمِ لاہُوت

(تصوّف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

طائر لاہوت

a celestial bird

لُوت

لُوٹ

لَہَوات

حلق کے کوَے .

لَہات

وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں لٹکا ہوتا ہے، کوّا، حلق کا کوّا، کاگ

لوت

अच्छे-अच्छे खाने, बिना दाढ़ी-मूछ का लड़का।।

لات

(حیوان یا انسان کا) پان٘و، پیز نیز ٹھوکر، پان٘و کی ضرب

لَوعات

‘लौअत’ का बहु., प्रेम की जलने।

لَوعَت

प्रेम की तपन, जलन और व्याकुलता, दे. ‘लौअ'।

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لُوطی

حضرت لوط کی قوم کا فرد

لاتی

لات سے منسوب، لات کا ماننے والا، بُت پرست

لاتوں

لات کی جمع مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں لَاہُوْت کے معانیدیکھیے

لَاہُوْت

laahuut•लाहूत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

لَاہُوْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عالم ذات الٰہی جس میں سالک کو فنا فی اللہ کا مقام حاصل ہوتا ہے گنج مخفی، مقام محویت
  • وہ حیات جو اشیائے ناسوت میں ساری و طاری ہے جس کا محل روح ہے نیز مرتبۂ ذات

شعر

Urdu meaning of laahuut

  • Roman
  • Urdu

  • aalam zaat ilaahii jis me.n saalik ko fan fii allaah ka muqaam haasil hotaa hai ganj maKhfii, muqaam mahviyat
  • vo hayaat jo ashyaa-e-naasuut me.n saarii-o-taarii hai jis ka mahl ruuh hai niiz martaba-e-zaat

English meaning of laahuut

Noun, Masculine

  • divinity, heaven, In divine presence, a stage where the Sufi becomes one with God, the divine nature, divine world

लाहूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

لَاہُوْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَاہُوْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَاہُوْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone