تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طوطا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طوطا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
طوطا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پرند جس کے پر عموماً سبز، چونچ سرخ اور بعض کے گلے میں رنگین طوق ہوتا ہے
- توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فتیلہ رکھ کر باروت کو آگ دیتے ہیں، توڑے دار بندوق کا گھوڑا.
- ایک سبز رن٘گ کا پرند جس کی چون٘چ سرخ اور گلے میں طوق ہوتا ہے.
- توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فتیلہ رکھ کر باروت کو آگ دیتے ہیں، بندوق کا گھوڑا
- بھن٘گ کی لگدی
- تنور میں سے روٹی نکالنے کی دو سیخوں میں سے دوسری سیخ جس کی نوک مڑی ہوئی ہوتی ہے
- (مجازاً) طفل خوش گفتار
- (نان بائی) نان بائی تنور میں سے روٹی نکالنے کے دونوں آلوں کو جو ایک ساتھ استعمال ہوتے ہیں "جوڑی" کہتے ہیں وہ سیخ، جس کا ایک سر چپٹا (کھرپی کی شکل) ہوتا ہے ارّا کہلاتی ہے اور دوسری سیخ جس کی نوک مڑی ہوئی ہوتی ہے "طوطا" (یعنی توتا) کے نام سے پکاری جاتی ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
Urdu meaning of totaa
- Roman
- Urdu
- ek parind jis ke par umuuman sabaz, chonch surKh aur baaaz ke gale me.n rangiin tavik hotaa hai
- to.Dedaar banduuq ka ek aahanii aalaa jis me.n fatiila rakh kar baaruut ko aag dete hain, to.Dedaar banduuq ka gho.Daa
- ek sabaz rang ka parind jis kii chonch surKh aur gale me.n tavik hotaa hai
- to.Dedaar banduuq ka ek aahanii aalaa jis me.n fatiila rakh kar baaruut ko aag dete hain, banduuq ka gho.Daa
- bhang kii lagdii
- tanuur me.n se roTii nikaalne kii do sekho.n me.n se duusrii siikh jis kii nok mu.Dii hu.ii hotii hai
- (majaazan) tifal Khushaguftaar
- (naanbaa.ii) naanbaa.ii tanuur me.n se roTii nikaalne ke dono.n aalo.n ko jo ek saath istimaal hote hai.n jo.Dii kahte hai.n vo siikh, jis ka ek sar chapTaa (khurpii kii shakl) hotaa hai ara kahlaatii hai aur duusrii siikh jis kii nok mu.Dii hu.ii hotii hai tota (yaanii tota) ke naam se pukaarii jaatii hai
English meaning of totaa
तोता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक विशिष्ट प्रकार के पक्षियों की प्रसिद्ध जाति या वर्ग जिसमें से कुछ उप-जातियाँ ऐसी होती हैं जिनके तोते मनुष्य की बोली की ठीक-ठीक नकल उतारते हुए बोलना सीख लेते और प्रायः इसी लिए घरों में पाले जाते हैं, हरे रंग का एक प्रसिद्ध पक्षी जिसकी चोंच लाल रंग की होती है, कीर, सुआ, सुग्गा
- बन्दूक का घोड़ा
- तन्दूर से रोटी निकालने की सीख जिस की नोक मुड़ी हुई होती है
طوطا کے مترادفات
طوطا کے مرکب الفاظ
طوطا سے متعلق محاورے
طوطا سے متعلق کہاوتیں
طوطا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طوطا کَہانی
سنسکرت کا ایک مشہور قصہ جس میں ایک طوطا جو اپنے مالک کی بیوی کو ہر روز ایک نئی کہانی سناتا ہے تاکہ وہ مالک کی عدم موجودگی میں فرار نہ ہو جائے ؛ مراد : خیالی قصہ ، من گھڑت باتیں.
طوطا چَشْم
آنکھیں پھیر لینے والا، بے مروت، بے وفا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)
طوطا پالْنا
کسی پھوڑے پھنسی کا علاج نہ کر کے بیماری کو طول دینا ؛ سوزاک یا آتشک کی بیماری لگا لینا ؛ ایسا کام ہاتھ میں لینا جس سے آدمی اور کاموں سے بیکار ہو جائے.
طوطا روگ
(طب) ایک متعدی مرض جو پرندوں خصوصاً طوطوں سے انسان کو بھی لگ جاتا ہے اور ایک قسم کا نمونیا ہو جاتا ہے.
طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں
یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.
ہِیرامَن طوطا
ایک قسم کا بولنے والا توتا، عمدہ قسم کا توتا، ایک افسانوی توتا(لاط:Psitta us Sinensis).
پَہاڑی طوطا
طوطا کی ایک خاص قسم جو پہاڑوں میں پائی جاتی ہے یہ طوطا عام طوطے سے بڑا اور رن٘گ میں بھی مختلف ہوتا ہے جلدی بولنا سیکھتا ہے.
رائے طوطا
بڑی قسم کا ایک طوطا جو عام طوطوں کی نسبت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اس کے جسم کا رنگ سبز، دونوں بازوؤں پر سرخ پان اور گلے میں سرخ کنٹھا چونچ نہایت سرخ اور پڑھنے میں بھی عام طوطوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے
قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا
خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.
باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا
کسی بات کو ہنسی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہنس دینا اور کچھ جواب نہ دینا
بُوڑھا طوطا ٹیں ٹیں کَرے یا کاٹ کھائے
بوڑھے آدمی پر نصیحت کارگر نہیں ہوتی وہ اپنی عادت کے مطابق ہی کرے گا
پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے
فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (طوطا)
طوطا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔