تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنُوط" کے متعقلہ نتائج

حَنُوط

خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں

حَنُوط شُدَہ

مومیائی لگائی ہوئی، مسالا لگا کر محفوظ کی ہوئی (نعش وغیرہ)

حَنُوط کَرنا

نعش پر مومیائی لگانا تا کہ وہ سڑنے سے محفوظ رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنُوط کے معانیدیکھیے

حَنُوط

hanuutहनूत

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَنُوط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں
  • وہ مسالہ جو نعش کو سڑنے سے محفوظ رکھنے کے لئے لگایا جائے، مومیائی، سامان تجہیز
  • سامان تجہیز

شعر

Urdu meaning of hanuut

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuudaar chiizo.n ka murkkab jise marde ke jism par milte hai.n aur kafan par bhii lagaate hai.n
  • vo masaala jo naash ko sa.Dne se mahfuuz rakhne ke li.e lagaayaa jaaye, momyaa.ii, saamaan tajhiiz
  • saamaan tajhiiz

English meaning of hanuut

Noun, Masculine

  • sweet herbs which are sprinkled over dead bodies
  • embalming (of the dead), embalmment

हनूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सुगंधित पदार्थ जो मृतक शरीर पर मला जाय
  • लाश को सुरक्षित रखने के लिये प्रयोग होने वाले रसायन
  • अंतिम संस्कार की सामग्री

حَنُوط کے قافیہ الفاظ

حَنُوط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَنُوط

خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں

حَنُوط شُدَہ

مومیائی لگائی ہوئی، مسالا لگا کر محفوظ کی ہوئی (نعش وغیرہ)

حَنُوط کَرنا

نعش پر مومیائی لگانا تا کہ وہ سڑنے سے محفوظ رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone