تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توتْلا" کے متعقلہ نتائج

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تُوتلا پَن

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ وہ آدمی جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ صاف نہ نکلیں۔

تھوتْلا

(ھ) صفت۔ مذکر۔ (ہندو) مونث کے لئے ’تھوتلی‘

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

تَھتْلا

قتلا ، پپڑا ، تہ.

تُتْلا

تتلا کر باتیں کرنے والا، جس کی زبان بولنے میں بخوبی نہ چلے

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

توتْنا

فیتے بننا

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تُتْلا تُتْلا کے

تتلاہٹ سے توتلے پن سے ، توتلے کی طرح.

تُتْلا تُتْلا کَر

تتلاہٹ سے توتلے پن سے ، توتلے کی طرح.

تُتْلا تُتْلا کَرْ باتیں کَرْنا

رک : تتلانا .

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

تولَہ

تولا

اردو، انگلش اور ہندی میں توتْلا کے معانیدیکھیے

توتْلا

totlaa•तोतला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

توتْلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت، مذکر

  • تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

شعر

Urdu meaning of totlaa

  • Roman
  • Urdu

  • tutlaane vaala, jo huruuf ka sahii talaffuz ada na kar saktaa ho (bachpane kii vajah se ya biimaarii ke sabab), jis me.n totlaa pan paaya jaaye, tutlaane se mutaalliq

English meaning of totlaa

Sanskrit, Hindi - Adjective, Masculine

तोतला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण, पुल्लिंग

  • जिससे रुक-रुककर और तुतलाकर उच्चारण होता हो, जो तुतलाकर बोलता हो, अस्पष्ट बोलनेवाला, बचपने या बीमारी की वजह से जिस में तोतला पन पाया जाये, तुतला, तुतलाने जैसा

توتْلا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توتْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توتْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone