تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توتَہ کا ساگ" کے متعقلہ نتائج

توتَہ کا ساگ

ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں توتَہ کا ساگ کے معانیدیکھیے

توتَہ کا ساگ

tota kaa saagतोता का साग

  • Roman
  • Urdu

توتَہ کا ساگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

Urdu meaning of tota kaa saag

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saag jo aksar tar muqaamo.n aur chamno.n ke kinaare par paida hotaa hai Khaaskar barsaat ke mausam me.n is ka pe.D aadh gaz tak ba.Dhtaa hai pate kaahuu ke patto.n se mushaabahat rakhte hai.n rang sabaz aur niilaapan li.e hu.e shaaKhe.n andar se khoklii hotii hai.n in me.n duudh bhara hotaa hai is kii ja.D talKh mazaa hai aur is me.n afiivniit hai baaaz ne kahaa hai ki ye tota ka saag hai aur toto.n ko khilaate hai.n taaki un kii zabaan me.n fasaahat aa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توتَہ کا ساگ

ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توتَہ کا ساگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توتَہ کا ساگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone