تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھرَر" کے متعقلہ نتائج

ٹَھرَر

خراٹے ، خراٹے لینے کا عمل

ٹِھر

ٹھنڈ، پالا، خنکی، سخت سردی

ٹھا

جگہ ، مکان ، مقام ، ٹھکانا

ٹھو

عدد معیت (گنتی کے ساتھ)

ٹَھَہر

رک : ٹھہراؤ

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

ٹَھرَّہ

رک : ٹھّرا.

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

ٹَھرا

رک : تھڑا

ٹَھرَک

بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا، جو اس کے بھاگنے میں اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہوجاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا

ٹُھرِّی

ٹھڈی

ٹَر

مینڈک کی آواز

ٹَھور

جگہ ، مکان ، ٹھکانا.

ٹَھیر

ٹھیراؤ، آرام، قرار، رک : ٹھہر

ٹھار

ارادہ ، قصد ؛ سخت جاڑا ، برف ، پالا ، کہر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھرَر کے معانیدیکھیے

ٹَھرَر

Tharar•ठरर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَھرَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خراٹے ، خراٹے لینے کا عمل

Urdu meaning of Tharar

  • Roman
  • Urdu

  • kharraaTe, kharraaTe lene ka amal

ठरर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़र्राटे, ख़र्राटे लेने का भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone