تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سین" کے متعقلہ نتائج

سین

حرف س کی ملفوظی شکل

سِینَہ

پستان، چُوچی

سِینے

انسان کا وہ حصہ جس میں چوچیاں ہوتی ہیں، بدن کا وہ حصہ جو گردن اور پیٹ کے درمیان ہوتا ہے

سِینی

ہموار سطح کا، اُبھرتے ہوئے کناروں والا

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سین٘بَل

رک : سیمل ، ایک بڑے کانٹے دار درخت کا نام جس سے ریشمی کپاس حاصل کرتے ہیں اسے بطور دوا بھی استعمال کِیا کرتے ہیں.

سین٘بَھر

ایک درخت ، سین٘بھل ، سیمل ، سنبل.

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سینْنہی

خیرخواہ ، خبرگیر .

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

سینْہُن

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو پُورا نہ بنے اور بال کے اندر سُوکھ کر کالا ہوجائے ، زمین کی کمزوری کے سبب دانے میں نمو کی قوّت باقی نہیں رہتی اور وہ کچّا ہی سُوکھ جاتا ہے .

سِین مُہْمَلَہ

رک : ”س“ بغیر نقطۃ کا سین.

سینگْری

ایک پھلی ، مولی کی پھلی ، موگری .

سیندْھنا

سوراخ کرنا، کھودنا

سِین سَعْفَض

رک : سین (۱) بغیر نقطے کا سین ، حساب جُمل مین جس کی عددی قیمت ساتھ ہے.

سینب

رک : سیب.

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سینْٹَر ہاف

فٹ بال اور ہاکی وغیرہ کے کھیلوں میں درمیانی لائن کے بیچ میں کھیلنے والا کِھلاڑی.

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سیندُری

سندوری گائے

سینڈھ

صرافہ کے کام میں آنے والا ایک قسم کا معدنی مواد

سینٹا

ایک قِسم کی پتوار، سرکنڈا، گنّا

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

سینلی

رک : سیلی .

سینوی

رک : سویّاں .

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سِینچنا

کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، کھیتوں میں یا زمین پر بوئی ہوئی چیزوں کی جڑوں تک پہنچانے کے لیے پانی گرانا، تر کرنا، بھگونا، آبپاشی کرنا

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سینٹھا

سرکنڈا ، سِرا ، ایک قسم کی پتاور

سینڈھا

سین٘ڈ ، تھوہر ، سینڈھ .

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سینڈھی

ایک قسم کا پتَھر ، انجنی ، جو بادنجانی ، رن٘گ بنانے کے آم آتا ہے .

سینٹھی

رک : سین٘ٹھا

سیندھی

(جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .

سین٘بھل

رک : سین٘بل ، ایک درخت نیز اس کا پُھول

سِینگْا

بڑا سینگ .

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

سِینٹی

رک : سیٹی

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سِینپی

رک : سِیپی

سیندُھور

رک : سیندور.

سَینڈی

نیزہ ، بھالا .

سُیَن٘بَر

رک : سویمبر.

سِینگْچَہ

بارور سے بھرا ہوا سینگ جسے بطور ہتھیار استمعال کرتے تھے ، سینگ سے بنا ہوا ہتھیار .

سِینگ

حیوانوں کے سر پر نکلی ہوئی نو کیلی شاخ، قرن

سَینگَر

سینگری

سِینپ

سِیپ

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

سِینک

تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سِینگھی

رک : سِینگی .

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

سِین٘دُر

رک : سین٘دُور.

سِینگْرا

(کاشت کاری) زرعی پیداوار کی پھلی یا پھلیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں سین کے معانیدیکھیے

سین

siinसीन

نیز : سین, سین

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سین کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • حرف س کی ملفوظی شکل
  • سِین کی اشباعی شکل

انگریزی - اسم، مذکر

  • منظر، نظارہ
  • واقعہ، حادثہ
  • اس کیفیت کا نام جو متعدد واقعات یا واقعہ کی جزئیات سے پیدا ہو
  • تماشا، دلچسپ واقعہ، حجّت و تکرار
  • فضا، فطرت کے مناظر
  • محل و قوع
  • ڈراما پا داستان وغیرہ کے مختلف حصّوں میں سے کسی ایک حصے کا بیان یا منظر، ایکٹ کا وہ حصّہ جس کے واقعات مندرجہ ایک وقت اور ایک مقام پر ظہور میں آئیں
  • تھئیٹر وغیرہ کے پردوں پر مکان، پہاڑ، دریا باغ یا کسی واقعہ وغیرہ کی جو تصاویر یا مناظر بنے ہوں، سینما (بائسکواپ) کے پردۂ سیمیں پر یا تھئیٹر کے اسٹیج پر جو واقعات و مناظر دکھائے جاتے ہیں نیز تاریخ کے صفحات پر بذریعۂ تحریر جو واقعات اور ان کی منظر کشی کی گئی ہو

شعر

Urdu meaning of siin

  • Roman
  • Urdu

  • harf sa kii malfuuzii shakl
  • siin kii ishbaa i.i shakl
  • manzar, nazaaraa
  • vaaqiya, haadisa
  • is kaifiiyat ka naam jo mutaddid vaaqiyaat ya vaaqiya kii jazi.i.aat se paida ho
  • tamaashaa, dilchasp vaaqiya, hujjat-o-takraar
  • fizaa, fitrat ke munaazir
  • mahl-o-koh
  • Draamaa pa daastaan vaGaira ke muKhtlif hisso.n me.n se kisii ek hisse ka byaan ya manzar, a.ikT ka vo hissaa jis ke vaaqiyaat mundarjaa ek vaqt aur ek muqaam par zahuur me.n aa.e.n
  • thi.eTar vaGaira ke pardo.n par makaan, pahaa.D, dariyaa baaG ya kisii vaaqiya vaGaira kii jo tasaaviir ya munaazir bane huu.n, sinemaa (baa.isakvaap) ke parda-e-siimii.n par ya thi.eTar ke sTej par jo vaaqiyaat-o-munaazir dikhaa.e jaate hai.n niiz taariiKh ke safhaat par bazz riivaa-e-tahriir jo vaaqiyaat aur un kii manzar kushii kii ga.ii ho

English meaning of siin

Arabic - Noun, Masculine

  • scene
  • sign, signal, nod
  • wink of an eye

सीन के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दृश्य
  • रंग मंच का परदा जिसपर अनेक प्रकार के दृश्य अंकित रहते हैं
  • अरबी का १२वाँ, फ़ारसी का १५वाँ, उर्दू का १८वाँ और हिंदी का ३०वाँ अक्षर
  • सीन (रुक) की इश्बा ई शक्ल
  • हर्फ़ स (रुक) की मलफ़ूज़ी शक्ल

अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दृश्य; नज़ारा
  • रंगमंच में पृष्ठभूमि वाला परदा
  • किसी घटना नाटक का दृश्य।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سین

حرف س کی ملفوظی شکل

سِینَہ

پستان، چُوچی

سِینے

انسان کا وہ حصہ جس میں چوچیاں ہوتی ہیں، بدن کا وہ حصہ جو گردن اور پیٹ کے درمیان ہوتا ہے

سِینی

ہموار سطح کا، اُبھرتے ہوئے کناروں والا

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سین٘بَل

رک : سیمل ، ایک بڑے کانٹے دار درخت کا نام جس سے ریشمی کپاس حاصل کرتے ہیں اسے بطور دوا بھی استعمال کِیا کرتے ہیں.

سین٘بَھر

ایک درخت ، سین٘بھل ، سیمل ، سنبل.

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سینْنہی

خیرخواہ ، خبرگیر .

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

سینْہُن

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو پُورا نہ بنے اور بال کے اندر سُوکھ کر کالا ہوجائے ، زمین کی کمزوری کے سبب دانے میں نمو کی قوّت باقی نہیں رہتی اور وہ کچّا ہی سُوکھ جاتا ہے .

سِین مُہْمَلَہ

رک : ”س“ بغیر نقطۃ کا سین.

سینگْری

ایک پھلی ، مولی کی پھلی ، موگری .

سیندْھنا

سوراخ کرنا، کھودنا

سِین سَعْفَض

رک : سین (۱) بغیر نقطے کا سین ، حساب جُمل مین جس کی عددی قیمت ساتھ ہے.

سینب

رک : سیب.

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سینْٹَر ہاف

فٹ بال اور ہاکی وغیرہ کے کھیلوں میں درمیانی لائن کے بیچ میں کھیلنے والا کِھلاڑی.

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سیندُری

سندوری گائے

سینڈھ

صرافہ کے کام میں آنے والا ایک قسم کا معدنی مواد

سینٹا

ایک قِسم کی پتوار، سرکنڈا، گنّا

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

سینلی

رک : سیلی .

سینوی

رک : سویّاں .

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سِینچنا

کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، کھیتوں میں یا زمین پر بوئی ہوئی چیزوں کی جڑوں تک پہنچانے کے لیے پانی گرانا، تر کرنا، بھگونا، آبپاشی کرنا

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سینٹھا

سرکنڈا ، سِرا ، ایک قسم کی پتاور

سینڈھا

سین٘ڈ ، تھوہر ، سینڈھ .

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سینڈھی

ایک قسم کا پتَھر ، انجنی ، جو بادنجانی ، رن٘گ بنانے کے آم آتا ہے .

سینٹھی

رک : سین٘ٹھا

سیندھی

(جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .

سین٘بھل

رک : سین٘بل ، ایک درخت نیز اس کا پُھول

سِینگْا

بڑا سینگ .

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

سِینٹی

رک : سیٹی

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سِینپی

رک : سِیپی

سیندُھور

رک : سیندور.

سَینڈی

نیزہ ، بھالا .

سُیَن٘بَر

رک : سویمبر.

سِینگْچَہ

بارور سے بھرا ہوا سینگ جسے بطور ہتھیار استمعال کرتے تھے ، سینگ سے بنا ہوا ہتھیار .

سِینگ

حیوانوں کے سر پر نکلی ہوئی نو کیلی شاخ، قرن

سَینگَر

سینگری

سِینپ

سِیپ

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

سِینک

تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سِینگھی

رک : سِینگی .

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

سِین٘دُر

رک : سین٘دُور.

سِینگْرا

(کاشت کاری) زرعی پیداوار کی پھلی یا پھلیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone