تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْتِین" کے متعقلہ نتائج

اَسْتِین

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہ رہتی ہے، آستین، آستیم، آسقن، بانہہ

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِین چَڑھانا

كسی كام كے لیے آمادہ (خصوصاً ذبح یا قتل پر)

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا كا لازم

آستین اتارنا

آستین پھاڑنا

آستین كے پھول

بیل بوٹے وغیرہ كے وہ نقش و نگار جو جامہ چین آستین میں بناتے ہیں

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آستین پَكڑنا

دست و گریباں ہونا، دار و گیر كرنا، لڑنا

آسْتِیْن جَھاڑْنا

جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آسْتِیْن اُلَٹنا

كسی كام كے لیے آمادہ (خصوصاً ذبح یا قتل پر)

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْتِین کے معانیدیکھیے

اَسْتِین

astiin•अस्तीन

وزن : 221

دیکھیے: آسْتِیْن

  • Roman
  • Urdu

اَسْتِین کے اردو معانی

  • كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہ رہتی ہے، آستین، آستیم، آسقن، بانہہ

Urdu meaning of astiin

  • Roman
  • Urdu

  • karte ya shervaanii vaGaira ka vo hissaa jis me.n baanaa rahtii hai, aastiin, aa satyam, aa skin, baanhaa

English meaning of astiin

  • sleeve

अस्तीन के हिंदी अर्थ

  • क़मीज़, शेरवानी, कुर्ते या कोट की बाह
  • आसीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْتِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْتِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone